پی آئی اے طیارہ حادثہ:8303 pk پر کیا گزری؟ جب حادثہ ہوا تو میں کیا کررہا تھا مجھے اللہ تعالی نے کیوں محفوظ رکھا ؟ بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود کے اہم انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور سے کراچی جانے والاپی آئی اے کا مسافر طیارہ حادثے کا شکار ہوا ،اس حادثے میں عملے کے اراکین سمیت 97 افراد ہلاک جبکہ دو افراد زخمی ہوئے تھے۔ان دو زخمی افراد میں سے ایک خوش قسمت بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود بھی شامل تھے ۔روزنامہ جنگ کیساتھ انہوں نے…

غریبوں کا ہمدرد اور مسیحا صرف عمران خان ۔۔۔۔۔۔۔ مہنگائی کے خاتمے کا وعدہ پورا کرنے کے لیے وزیراعظم پاکستان کیا کچھ کررہے ہیں ؟ جان کر آپ کا دل خوش ہو جائیگا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چینی اورگندم کی قیمتیں بڑھنے کی وجہ سے ہمیں بڑی مارپڑی ہے ‘ اشیائے ضروریہ مہنگی ہونے کی وجہ سے دو سال سے میری راتوں کی نینداڑگئی ہے ‘مجھے بڑی تکلیف ہوئی کیوں کہ عام لوگوں کو تکلیف پہنچتی ہے ‘مسابقتی کمیشن کی رپورٹ آگئی…

سوچو کوئی تو حل سوچو۔۔۔۔۔!!! بظاہر تو مزاحمتی بیانات مگر اندر خانے اسٹیبلشمنٹ کو رام کرنے کےلیے (ن) لیگ کیا کچھ کر رہی ہے ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور(ویب ڈیسک ) خبر آئی ہے کہ مسلم لیگ ن کی طرف سے یک بار پھر اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ رابطے شروع کیے گئے ہیں، جس میں کہا گیا ہے کہ ہم آپ سے بات چیت کے لیے تیار ہیں، اسی بنا پر مسلم لیگ ن کے دیگر رہنماؤں کے یہ بیان سامنے آرہے ہیں کہ…

شاندار حقیقت : اسرائیل بھی پاکستان سے خوفزدہ ۔۔۔ ایسی وجہ سامنے آ گئی کہ آپ کا سر فخر سے بلند ہو جائے گا

لاہور(ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے اسرائیل بارے ایک اہم انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ اسرائیل پاکستان کی فوج سے ڈرتا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے سوال اٹھایا کہ کیا آپ کو معلوم ہے اسرائیل پاکستان سے اتنا ڈرتا کیوں ہے؟پھر خود ہی اس…

بریکنگ نیوز:بالآخر عوام کی سنی گئی ۔۔۔۔آٹے کی فی کلو قیمت میں بہت بڑی کمی کر دی گئی ۔۔۔ شہری خوشی سے نہال

لاہور(ویب ڈیسک) سندھ حکومت کی جانب سے فلور ملز کو گندم جاری کر دی گئی ہے جس کے بعد آٹے کی قیمتوں میں 7روپے کلو کمی ہوگئی ہے، ڈھائی نمبر چکی کا آٹا 55روپے کلو ہوگیا، اس کے علاوہ قیمت میں مزید کمی کا امکان ہے۔ بلاآخر سندھ حکومت نے فلورملزکوگندم جاری کردی، گندم کی…

آسان شرائط پر 30 ارب روپے کا قرضہ ۔۔۔ عثمان بزدار نے اہلیان پنجاب کو اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(ویب ڈیسک) بینک آف پنجاب روزگار اسکیم کے تحت 30ارب روپے کامیاب درخواست گزاروں کو آسان شرائط پر فراہم کرے گا، جس سے 20سے 50سال تک کے مرد حضرات، خواتین،خصوصی افراد اورخواجہ سراء مستفید ہوسکیں گے۔تفصیلات کے مطابق 30 ارب روپے کی پنجاب روزگار اسکیم کیلئے پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن اوربینک آف پنجاب میں معاہدہ…

اب ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے لیے لائن میں نہیں لگنا پڑے گا بلکہ ۔۔۔ بزدار حکومت نے ڈرائیونگ لائسنس کا حصول آسان بنا دیا

لاہور(ویب ڈیسک)بزدار حکومت نے ڈرائیونگ لائسنس کاحصول آسان بنا دیا،عام شہریوں کے ساتھ سرکاری یونیورسٹی کے اسٹنٹ پروفیسر بھی “نئے پاکستان” میں آنے والی خوشگوار تبدیلی پر خوشی سے سرشار ،اسسٹنٹ پروفیسرنےلائسنس ری نیو کروانے کاتجربہ انٹرنیٹ پر لکھ ڈالا جو وائرل ہوگیا۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارصوبےمیں گورننس اورسروس ڈیلیوری بہتر بنانے میں…

4Gکی باتیں ہوئیں پرانی۔۔!! پاکستان میں فائیو جی نیٹ کب تک لانچ کر دیا جائے گا؟ اعلان ہوگیا

لاہور(نیوز ڈیسک) فائیو جی انٹرنیٹ کو ممکنات کی ایک نئی دنیا قرار دیا جا رہا ہے، کہا جا رہا ہے کہ فائیو جی دنیا کو حقیقی معنوں میں گلوبل ویلج بنا دے گا، فائیو جی نیٹ ورک کی بدولت ہزاروں لاکھوں کلومیڑ کے فاصلے پر مریضوں کا معائنہ اور علاج ممکن ہو سکے گا۔اسی طرح…

ذخیرہ اندوزوں، مہنگائی مافیا کو 4بیورو کریٹس کی سپورٹ حاصل پی ٹی آئی حکومت کیخلاف ہونیوالی خوفناک ساز ش بے نقاب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں اس وقت مہنگائی عروج پر ہے ، جس کی وجہ سے حکومت کی نیندیں بھی اڑیں ہوئی ہیں ، عوام کی جانب سے انہیں شدید ردعمل کا سامنا ہے ،اسی سلسلے میں وزیر اعظم عمران خان نے ٹائیگر فورس کی ڈیوٹی لگائی ہے ، بظاہر مہنگائی کے خلاف آپریشن میں…

کامیاب آپریشن،گجرات کی 2بہنیں لڑکا بن گئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے شہرگجرات کی دو بہنیں لڑکا بن گئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گجرات کی دو بہنوں کی جنس تبدیل ہو گئی، اسلام آباد کے پمزہسپتال میں دونوں بہنوں کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔ جوائنٹ ڈپٹی ڈائریکٹر پمز ہسپتال ڈاکٹر امجد چوہدری کا کہنا ہے کہ کچھ روز قبل دونوں بچیوں کو پمز لایا…

پاکستان میں بننے والا وینٹی لیٹر کیا پاکستانی مریض کو لگا ہے؟4 ہزار وینٹی لیٹرز خراب ہو جانے کا خدشہ،حکومت نے کورونا کیلئے 25.3 ارب دیے، کہاں خرچ ہوئے؟ حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (این این آئی) سینٹ کی قومی کمیٹی برائے منصوبہ بندی کو بتایاگیا ہے کہ ہمارے پاس 2675وینیلیٹرز ابھی بھی موجود ہیں، ڈیمانڈ 10ہزار وینٹیلیٹرز کی آئی تھی جس پر چیئر مین کمیٹی ڈاکٹر اسد اشرف نے کہاہے کہ وینٹیلیٹرز موجود ہیں، چلانے کیلئے تربیت یافتہ سٹاف موجود نہیں، پڑے ہوئے وینٹیلیٹرز تو خراب…

ذخیرہ اندوزی کے خلاف ٹائیگر فورس کا گریٹ گرینڈ ایکشن جاری 134 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج ، درجنوں چھوٹے بڑے اسٹورز کو سیل کر دیا ، بڑی مقدار میں آٹا اور چینی کے اسٹاک قبضے میں لے لئے گئے

اسلام آباد (آن لائن) مصنوعی مہنگائی ذخیرہ اندوزی کے خلاف ٹائیگر فورس کا ایکشن جاری،پنجاب کے بعد خیبرپختون خواہ میں بھی کاروائیاں کی گئی ہیں ۔ تفصلات کے مطابق ٹائیگر فورس کی نشاندہی پر انتظامیہ کے مختلف شہروں میں چھاپے مارے جا رہے ہیں ۔آٹا، چینی اور چاول کی غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف…

پاکستانی شہری کیلئے 12 کروڑ کی گاڑی خریدنا درد سر بن گیا، رجسٹریشن کیلئے ایکسائز کے دفتر پہنچا تو ایسا انکشاف ہو گیا کہ آپ بھی حیران رہ جائیں گے

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور کے رہائشی ایک شہری کے لئے اس کی درآمد شدہ بارہ کروڑ روپے مالیت کی گاڑی درد سر بن گئی جبکہ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے مذکورہ قیمتی گاڑی کی رجسٹریشن کرنے سے انکار کردیا ہے گاڑی کے مالک کا کہنا ہے کہ اس نے اپنی گاڑی بیرون…

جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس غیرقانونی ہے! سپریم کورٹ نے فیصلہ جاری کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کو غیر قانونی اور کالعدم قرار دیدیا گیا۔سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا تفصیلی فیصلہ سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمر عطاء بندیال نے تحریر کیا۔ فیصلہ 224 صفحات پر مشتمل ہے۔ فیصلے کے آغاز میں…

اسے کہتے ہیں موقعے پر چوکا مارنا! (ن)لیگ کی لگائی آگ سے آصف زرداری نے فائدہ اُٹھا لیا، مریم نواز و دیگر کے ساتھ کیا ہوگیا؟ تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کراچی میں مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر جب گرفتار ہوگئے، تو اس کے بعد آصف علی زرداری نے اس سارے معاملے کو ایک موقع کے طور پربنایا، اسٹیبلشمنٹ کی ابھی تک پیپلزپارٹی سے کوئی ڈیل نہیں ہوئی، پس پردہ مذاکرات چل رہے ہیں، جس میں بہت سارے لوگ…

چینی بحران کا ذمہ دار کون تھا ؟ مسابقتی کمیشن کی رپورٹ میں نام لے کر واضح کردیا گیا ، تہلکہ خیز حقائق سامنے آگئے

لاہور(ویب ڈیسک)چینی بحران پر مسابقتی کمیشن کی رپورٹ منظر عام پر آگئی ہے، مسابقتی کمیشن رپورٹ میں ہوشربا انکشافات ہوئے ہیں،رپورٹ میں شوگرمالکان کو ذمہ دار قراردے دیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق شوگر ملز کا گٹھ جوڑ 2010سے جاری ہے۔مسابقتی کمیشن کے سیکشن 4کی خلاف ورزی ثابت،مسابقتی کمیشن ایکٹ کی شق 30کے تحت کارروائی کی…

میری بیٹی کی لا-ش کا پوسٹ مارٹم نہ کرو بس اسکو ۔۔۔۔ لاہور میں ڈاکوؤں اور ڈولفن فورس کے مقابلے میں جان بحق ہونے والی پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ کی والدہ کا مطالبہ ۔۔۔ جان کر آپ کی آنکھیں نم ہو جائیں گی

لاہور (ویب ڈیسک)گزشتہ روز لاہورمیں کی سڑک پر جو واقعہ پیش آیا اس پر ہر آنکھ اشکبار ہے۔ڈولفن فورس اور لٹیروں مقابلے میں ایک لڑکی کی موت ہو گئی تھی ،م قتولہ کی والدہ کا کہنا ہےکہ وہ کسی قسم کی کارروائی نہیں کرنا چاہتے اس لیے اس کی بیٹی کی میت کا طبی معائنہ…

ہاں ہم نے کیپٹن (ر) صفدر پر پرچہ کروانے کے لیے آئی جی سندھ کو فون کیا تھا ۔۔۔ وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی کا اعتراف ، حقیقت سامنے آگئی

کراچی (ویب ڈیسک) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ مزار قائد والی صورتحال یہ ہے کہ جس وقت یہ واقعہ ہوا میں نے آئی جی کو فون کیا اور کہا کہ آئی جی صاحب یہ واقعہ ہوا ہے اس کی رپورٹ چلی ہے اس پر قانون کے مطابق کارروائی کریں اور مزار کے…

نواز شریف کی واپسی کا مطالبہ : اگر برطانوی حکومت عمران اینڈ کمپنی سے صرف ایک سوال پوچھ لے تواسکا انکے پاس جواب نہیں ہوگا ۔۔۔۔ ارشاد بھٹی نے حکومتی ڈرامے کا پول کھول دیا

کراچی (ویب ڈیسک) نجی ٹی وی کے پروگرام میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے پہلے سوال نواز شریف کی واپسی کیلئے برطانیہ کو خط، فواد چوہدری کہتے ہیں جنوری تک نواز شریف کو واپس لانے میں کامیاب ہوجائیں گے۔کیا وفاقی وزیر کا دعویٰ درست ہے؟ کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہا کہ نواز…

حفیظ سینٹر آتشزدگی: دکانوں سے جلی ہوئی کروڑوں کی نقدی برامد ، اتنے نوٹ دکانوں پر کیوں رکھے تھے ؟ تاجروں نے ناقابل یقین وجہ بتا دی

لاہور (ویب ڈیسک) معروف اقتصادی ماہر قیس اسلم کا کہنا ہے کہ حفیظ سنٹر کے تاجروں نے اپنی بیویوں سے چھپا کر کروڑوں روپے دکانوں میں رکھے ہوئے تھے۔اتوار کو حفیظ سنٹر میں ہونے والی آتشزدگی کے نتیجے میں 904 میں سے 222 دکانیں خاکستر ہوگئیں۔ آتشزدگی کے باعث جہاں موبائل فون، لیپ ٹاپ اور…