مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کے کمسن بچی پر بے ہودہ اور بے ہودہ تبصرے، کمسن بچیوں کی عزتیں دائو پر لگ گئیں

سرینگر ( آن لائن) شمالی کشمیر کے سنگھ پورہ کے علاقے میں فوجیوں کی طرف مبینہ طور پر ایک کمسن بچی پر بے ہودہ تبصرے کرنے کے بعد لوگوں نے احتجاجی مظاہرہ شروع کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق خانپھتھ کیمپ میں تعینات 29 راشٹریہ رائفلز کے فوجی سنگھ پورہ کے علاقے میں ایک گاڑی میں…