پاکستانیوں کو مرغی نہیں بلکہ کس چیز کے انڈے کھلائے جارہے ہیں
مرغی کی جگہ کچھوے کے انڈوں کا آملیٹ کھلائے جانے کا انکشاف، کراچی کے ڈھابے اور ہوٹلز میں گھنائونا کاروبار عروج پر پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے ڈھابوں اور ہوٹلز میں مرغی کی جگہ کچھوے کے انڈوں کا آملیٹ بنا کر کسٹمرز کو کھلایا جا رہا ہے۔ انکشاف ہوا ہےکہ ان ڈھابوں اور…