بریکنگ نیوز: امت مسلمہ کے بھائی چارے کے خواب چکنا چور ۔۔۔ سعودی عرب میں پاکستانی سفارتخانے کو کشمیر کے حوالے سے کیا کام کرنے سے روک دیا گیا ؟ افسوسناک انکشاف

لاہور (ویب ڈیسک)سینئر صحافی مرتضیٰ سولنگی نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیاہے کہ سعودی عرب نے سفارتخانے میں یوم سیاح کشمیر سے متعلق پروگرام کا انعقاد کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی مرتضیٰ سولنگی نے پیغام میں کہا کہ ”سفارتی ذرائع اس بات کا اصرار…

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے : 15 سال سے کومے میں پڑا سعودی شہزادہ جاگنے لگا ، اس خوبرو جوان کے ساتھ کیا واقعہ پیش آیا تھا ؟ جانیے

ابوظہبی (ویب ڈیسک) 15 برس سے کومے میں رہنے والے سعودی شہزادے ولید بن خالد بن طلال کی انگلیوں نے طویل مدت بعد حرکت کی جس سے ان کی زندگی کی دوبارہ امید جاگی ہے۔طویل عرصے سے کومہ میں رہنے کے باعث شہزادے ولید بن خالد بن طلال کو ’سویا ہوا شہزادہ’ کہا جاتا ہے۔…

کورونا نے سب کچھ ختم کردیا : اگلے 5 سال میں دنیا بھر میں کتنے لوگ بیروزگار ہونے والے ہیں ؟ اعداد وشمار آپ کے ہوش اڑا دیں گے

لاہور(ویب ڈیسک) کورنا وبا نے لوگوں کی کمر توڑ دی ہے اب پریشان کن خبر بھی سامنے آئی ہےکہ ٹیکنالوجی کی وجہ سے مزید کروڑوں افراد بے روزگار ہو جائیں گے۔ کورونا وائرس کی وبا کے باعث جہاں دنیا بھر میں 40 کروڑ سے زائد ملازمتیں ہمیشہ کے لیے ختم ہونے کے امکانات ہیں۔ تازہ…

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی ۔۔۔!!! بین الاقوامی ادارے نے پاکستانی مصنف کو برین آف دی ایئر کے اعزاز سے نواز دیا

لاہور (ویب ڈیسک) برطانیہ کے بین الاقوامی ادارے برین ٹرسٹ کی جانب سے اس سال کا ’’برین آف دی ایئر ایوارڈ‘‘ پاکستانی مصنف عارف انیس کو دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف مصنف اور کالم نگار عارف انیس برطانیہ کے بین الاقوامی سطح پر مقبول ادارے برین ٹرسٹ کی جانب سے اس سال کا…

مسجد الحرام میں تقریباً 7 ماہ بعد نماز جمعہ کی ادائیگی، فرزندان اسلام کیلئے ایمان افروز مناظر، تصاویر دیکھ کر ہر کوئی سبحان اللہ کہہ اٹھا

مکہ مکرمہ (ویب ڈیسک) مسجد الحرام میں تقریبا 7 ماہ بعد نماز جمعہ کی ادائیگی، کروڑوں فرزندان اسلام کیلئے جذباتی مناظر، نمازیوں کے استقبال کیلئے مسجد کے 11 دروازے کھولے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وبا کے پھیلاو کے بعد سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں واقع مسجد الحرام کو نماز کی ادائیگی کیلئے…

بریکنگ نیوز:ایک اور اسلامی ملک نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا، امت مسلمہ کو جھنجوڑ دینےو الی خبر

خرطوم (ویب ڈیسک) اسلامی ملک سوڈان نے بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق ایک اور اسلامی ملک نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ افریقی اسلامی ملک سوڈان نے اسرائیل کیساتھ سفارتی…

کون کون سے ملک ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے نکل گئے لیکن پاکستان رہ گیا؟ جان کر آپ کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی

پیرس (ویب ڈیسک) ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھا ہے تاہم آئس لینڈ اور منگولیا کو گرے لسٹ سے نکال دیا ہے۔برطانوی خبر ایجنسی روئٹرز کے مطابق ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو ٹیرر فنانسنگ کی گرے لسٹ میں برقرار رکھا ہے۔ ایف اے ٹی ایف نے پاکستان…

آذربائیجان کا ساتھ دینا مہنگا پڑ گیا ۔۔۔! وائٹ ہاؤس نے ترکی کو 440 وولٹ کا جھٹکا دے ڈالا

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکہ نے ترکی پر بجلیاں گراتے ہوئے ترکی میں قائم اپنے سفارتخانے کو فوری طور پر کام کرنےسے روک دیا ،ابتدائی اطلاعات کے مطابق امریکی سفارتخانے نے ویزوں کے اجرا پر فوری پابندی لگا دی ہے ۔ذرائع کےمطابق یہ پابندی ترکی میں تخریبی کاروائیوں کو مد نظر رکھتے ہوئے لگائی گئی ہے…

ان پاکستانیوں کو ملک میں داخل نہ ہونے دینا ۔۔۔۔۔ اہم ترین اسلامی ملک نے اپنے ائیرپورٹس کو حکم جاری کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک) سینکڑوں ملازمت ڈھونڈنے والوں کو ویزا کی شرائط پوری نہ کرنے پر دبئی ایئرپورٹ پر داخلے سے انکار کردینے کے بعد پاکستانیوں اور بھارتیوں کو وارن کیا گیا ہے کہ وہ سیاحوں / وزٹ ویزوں پر ملازمت کی تلاش میں دبئی جانے کے لئے پرواز نہ کریں۔قومی موقر نامےکی رپورٹ کے مطابق دبئی…

آذر بائیجان نے مدد مانگی تو فوج بھیجیں گے یا نہیں ؟ ترکی کے اعلان نے پوری دنیا کو حیران کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک)ترک حکومت کی جانب سے ایک دبنگ بیان سامنے آیا ہےکہ اگر آذربائیجان نے درخواست کی تو وہ اس کی مددکے لیے اپنی فوج بھیجنے میں بالکل بھی ہچکچاہٹ کا مظاہرہ نہیں کرے گی۔نجی نیوز چینل کے مطابق ترک نائب صدر فواد اوکتائے کا کہنا تھاکہ آذربائیجان کے کہنے پر عسکری امداد فراہم کی…

پاکستان اور پاک فوج کو بدنام کرنے والے انڈین میڈیا کا اصل چہرہ بے نقاب ۔۔۔۔ خود بھارتی صحافی نے اپنی برادری کے پول کھول دیے

لاہور(ویب ڈیسک) فیک نیوز پوری دنیا میں بنائی جاتی ہیں تاہم بھارت میں اس کا رحجان سب سے زیادہ نظر آرہا ہے۔بھارت کے بڑے بڑے میڈیا ہائوسز عوام تک درست معلومات پہنچانے کی پاکستان مخالفت میں جعلی خبریں گڑھ رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا ہاؤسز کے اس اقدام کی جہاں پاکستان کی طرف سے مذمت کی…

خوشامد اور جی حضوری کسی کام نہ آئی ، ٹرمپ نے مودی کے بھارت کو ایسا خطاب دے دیا کہ پول کھل کر رہ گئے

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کو گندا ملک قرار دے دیا، امریکی صدارتی امیدواروں کے آخری مباحثے میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ بھارت کو دیکھو، کتنا گندا ہے، وہاں کی ہوا کتنی آلودہ ہے۔امریکی صدر نے کہا کہ آج کے مباحثے میں کورونا وائرس کی وباء، تفریق، قومی سلامتی، ماحولیاتی…

امریکہ نے بڑی گیم ڈال دی ، چین کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکہ کی جانب سے تائیوان کو ایک ارب 80 کروڑ ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی گئی ہے۔ ان ہتھیاروں میں میزائل، آرٹلری اور سینسرز شامل ہیں۔ خیال رہے کہ تائیوان خود مختار جزیرہ ہے جس پر چین اپنا حق جتاتا ہے اور اس معاملے میں امریکہ کی مداخلت…

خان صاحب !!! آپ پاکستان کے لیے ایک معجزے سے کم نہیں ۔۔۔ایک اور ملک کاوزیراعظم عمرا ن خان کا معترف ، ناقابل یقین اعلان کردیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے بھوٹانی ہم منصب سے گفتگو کے دوران کہا کہ پاکستان بھوٹان کے ساتھ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے اور ہمیں بدھ مت کے ورثے کا امین ہونے پر فخر ہے۔ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم عمران خان نے بھوٹان کے وزیر اعظم ڈاکٹر لوٹے ٹشیرنگ سے ٹیلیفونک…

ڈونلڈ ٹرمپ دوسری بار امریکا کا صدر بنے گا یا نہیں۔۔۔؟ کورونا کب ختم ہوگا۔۔۔؟ برطانیہ کی خاتون نجومی کی ناقابل یقین پیشگوئیاں

لندن (ویب ڈیسک) پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لینے والے موذی مرض کووڈ 19 بارے دنیا کو اطلاع دینے والی برطانوی ماہر علم نجوم نے آئندہ 6 ماہ کی پیشگوئی کرکے نیا پنڈورا باکس کھول دیا ہے۔ علم نجوم کی ماہر برطانوی خاتون نے اگلے چھ میں رونما ہونے والے واقعات کے بارے میں…

خوشخبری: پاکستانیوں کیلئے ملازمتیں۔!! کویت سے شاندار خبر آگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ترجمان وزارت اوورسیز پاکستانیز کا کہنا ہے کہ 208پاکستانی ہیلتھ کیئر پروفیشنلز پر مشتمل پہلی کھیپ کویت پہنچ گئی، جن میں 15 ڈاکٹرز، 152 اسٹاف نرسز، اور 41 میڈیکل ٹیکنیشنز شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سے 15 ڈاکٹرز، 152 اسٹاف نرسز، اور 41 میڈیکل ٹیکنیشنز کویت پہنچ گئے، کویت ایئرپورٹ…

اللہ اکبر کی صدائیں بلند ۔۔۔ آذربائیجان نے آرمینیا کے مزید کتنے شہروں پر پرچم لہرا دیا؟ تفصیلات آ گئیں

باکو(ویب ڈیسک) آرمینیا سے جنگ کے دوران آذربائیجان کی فوج نے ایک اور شہر زنجیلان اور مزید 24 دیہات آزاد کرالیے۔ آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان نگورنو کاراباخ کے معاملے پر کئی روز سے جنگ جاری ہے جس میں سیکڑوں افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان عارضی جنگ بندی کی دو بار…

نواز شریف کے اثاثے ضبط کر کے واپس پاکستان بھیجا جائے ،اگر ایسا نہ ہوا تو ۔۔۔ عالمی ادارے نے انگلینڈ حکومت کو وارننگ دیتے ہوئے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) برطانیہ میں ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے سربراہ ڈینئل بروس نے حکومت برطانیہ کرپشن کرنے والوں کو کسی قسم کا استثنیٰ نہ دے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے سربراہ ڈینئل بروس نے حکومت پاکستان کے مؤقف کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرپشن کرنے والے ملزمان کو…

یہاں وَبا نہیں شفا ملتی ہے۔۔!! عمرہ کا پہلا مرحلہ مکمل، زائرین میں کورونا وائرس کا ایک بھی کیس سامنے نہ آیا

مکہ مکرمہ (نیوز ڈیسک )سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے باور کرایا ہے کہ کرونا وبا کی وجہ سے بندش کے بعد عمرہ مناسک کی بحالی کے پہلے مرحلے میں معتمرین میں کرونا کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا۔عرب ٹی وی کے مطابق وزارت حج وعمرہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں…

پیرس میں FATFکا سالانہ اجلاس شروع! پاکستان بلیک لسٹ میں جائے گا یا نہیں؟ آغاز میں ہی بڑی خبر

پیرس (نیوز ڈیسک ) پیرس میں فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کا سالانہ اجلاس شروع، پاکستان کے بلیک لسٹ میں جانے کے امکانات ختم ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس میں فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کا تین روزہ اجلاس شروع ہوگیا ہے۔ اجلاس کی صدارت…