نئے پاکستان اور ریاست مدینہ کی جانب شاندار قدم :

مظفرآباد (ویب ڈیسک) تازہ ترین خبروں کے مطابق آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی نے کرمنل ایکٹ میں اہم ترمیم منظور کی ہے جس کے تحت اب کمسن بچوں کے ساتھ غلط فعل کرنے والوں کو تختہ دار پر لٹکایا جائے گا یا انہیں خصی کردیا جائے گا ۔ٹرائل سیشن کورٹ 60دن کے اندر فیصلہ کریگی،…