پی آئی اے طیارہ حادثہ:8303 pk پر کیا گزری؟ جب حادثہ ہوا تو میں کیا کررہا تھا مجھے اللہ تعالی نے کیوں محفوظ رکھا ؟ بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود کے اہم انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور سے کراچی جانے والاپی آئی اے کا مسافر طیارہ حادثے کا شکار ہوا ،اس حادثے میں عملے کے اراکین سمیت 97 افراد ہلاک جبکہ دو افراد زخمی ہوئے تھے۔ان دو زخمی افراد میں سے ایک خوش قسمت بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود بھی شامل تھے ۔روزنامہ جنگ کیساتھ انہوں نے…

غریبوں کا ہمدرد اور مسیحا صرف عمران خان ۔۔۔۔۔۔۔ مہنگائی کے خاتمے کا وعدہ پورا کرنے کے لیے وزیراعظم پاکستان کیا کچھ کررہے ہیں ؟ جان کر آپ کا دل خوش ہو جائیگا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چینی اورگندم کی قیمتیں بڑھنے کی وجہ سے ہمیں بڑی مارپڑی ہے ‘ اشیائے ضروریہ مہنگی ہونے کی وجہ سے دو سال سے میری راتوں کی نینداڑگئی ہے ‘مجھے بڑی تکلیف ہوئی کیوں کہ عام لوگوں کو تکلیف پہنچتی ہے ‘مسابقتی کمیشن کی رپورٹ آگئی…

اگر جاوید میانداد نہ ہوتے تو میں نہ ہوتا۔۔۔۔۔۔وسیم اکرم نے یہ بات کیوں کہہ دی ؟ مداحوں کے کام کی خبر

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کے لیجنڈری بالر وسیم اکرم کا کہنا ہے جکہ میں آج جو کچھ ہوں جاوید میانداد کی بدالت ہوں،انہوں نے پاکستان ٹیم میں اپنی شمولیت کا سہرا لیجنڈری بیٹسمین جاوید میانداد کے سر باندھا دیا۔3 جنوری 1966 کو لاہور میں پیدا ہونے والے وسیم اکرم نے اپنے انٹرنیشنل ون ڈے کیرئیر کا…

سوچو کوئی تو حل سوچو۔۔۔۔۔!!! بظاہر تو مزاحمتی بیانات مگر اندر خانے اسٹیبلشمنٹ کو رام کرنے کےلیے (ن) لیگ کیا کچھ کر رہی ہے ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور(ویب ڈیسک ) خبر آئی ہے کہ مسلم لیگ ن کی طرف سے یک بار پھر اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ رابطے شروع کیے گئے ہیں، جس میں کہا گیا ہے کہ ہم آپ سے بات چیت کے لیے تیار ہیں، اسی بنا پر مسلم لیگ ن کے دیگر رہنماؤں کے یہ بیان سامنے آرہے ہیں کہ…

بریکنگ نیوز: امت مسلمہ کے بھائی چارے کے خواب چکنا چور ۔۔۔ سعودی عرب میں پاکستانی سفارتخانے کو کشمیر کے حوالے سے کیا کام کرنے سے روک دیا گیا ؟ افسوسناک انکشاف

لاہور (ویب ڈیسک)سینئر صحافی مرتضیٰ سولنگی نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیاہے کہ سعودی عرب نے سفارتخانے میں یوم سیاح کشمیر سے متعلق پروگرام کا انعقاد کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی مرتضیٰ سولنگی نے پیغام میں کہا کہ ”سفارتی ذرائع اس بات کا اصرار…

اب پاکستان کا اللہ ہی حافظ ہے ، عمران خان پٹڑی سے اتر چکے ہیں اور عنقریب ۔۔۔۔۔ سلیم صافی کی تہلکہ خیز پیشگوئی

لاہور (ویب ڈیسک) حکومت اگر واقعی حکومت ہو تو اُس کی پہلی ترجیح ریاستی اداروں کو مضبوط بنانا، اُن کی قدر و منزلت میں اضافہ کروانا، عوام اور اُن کے مابین اعتماد کی فضا بحال کرنا اور اُن کے کردار کو آئین میں مقررکردہ رول کے اندر لانا ہوا کرتا ہے۔ نامور کالم نگار سلیم…

افواہوں کا ڈراپ سین : کراچی میں جو کچھ ہوا اسکا فوج سے کوئی تعلق نہیں تھا ، یہ ڈرامہ رچانے والے دراصل کون تھے ؟ نام لے کر نشاندہی کر دی گئی

لاہور (ویب ڈیسک) ووٹ کی طاقت سے الگ ملک حاصل کرنے والے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پہ ووٹ کو عزت دینے اور مادرِ ملت زندہ باد کے نعرے لگانے کے جرم میں مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری اور اس سے پیدا صورتحال نے ملک میں نامور…

معاملہ بگڑ گیا ، عمران خان مائنس ، تحریک انصاف کے اندر فارورڈ بلاک ۔۔۔۔ تحریک انصاف کا اگلا وزیراعظم کون ہو گا ؟ خطرے کی گھنٹیاں بجا دینےوالی خبر

لاہور (ویب ڈیسک) تقریریں تو بہت سی ہوتی ہیں لیکن اس ایک تقریر کے بعد اب وہ بات جو لوگ ادھر ادھر دیکھ سن کر کہتے تھے ،اِس کا اظہار برملا کرنے لگے ہیں۔ یہ بات اب صرف سیاسی مبصرین یا دانشوروں کی بحث نہیں رہی۔ اس کا ذکر گلی کوچوں میں ہو رہا ہے۔…

کپتان جی کا انجام قریب ۔۔۔حالات بد سے بد تر ۔۔۔۔۔۔۔ سہیل وڑائچ نے عمران اینڈ کمپنی کے مستقبل کی پیشگوئی کردی ، بڑا مشورہ بھی دے دیا

لاہور (ویب ڈیسک) ہر شریف شہری اور ہر امن پسند کی ایک حد ہوتی ہے، سرخ لکیر عبور کرکے اگر شیر بھی بھینسوں کے علاقے میں آ جائے تو وہ اکٹھی ہو کر اُسے بھگانے کی کوشش کرتی ہیں۔ کراچی واقعے میں سرخ لکیر عبور کی گئی، اِسی لئے آئی جی سندھ بولا، اِسی لئے…

ادرک کے چند دنگ کر ڈالنے والے فوائد ۔۔۔ہر گھر کی ایک خوفناک بیماری کا علاج تو اسی میں ہے ۔۔۔۔

لاہور (خصوصی رپورٹ ) پیٹ کی ضدی چربی گھلانے کے لیے تُرش ذائقے اور رس سے بھری، ہرے مسالے میں شمار کی جانے والی غذا ادرک نہایت مفید ہے۔ادرک کا استعمال زمانہ قدیم سے کیا جا رہا ہے جبکہ اسے کھانوں کا ذائقہ بڑھانے کے علاوہ ایک دوا کی سی حیثیت بھی حاصل ہے، ادرک…

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے : 15 سال سے کومے میں پڑا سعودی شہزادہ جاگنے لگا ، اس خوبرو جوان کے ساتھ کیا واقعہ پیش آیا تھا ؟ جانیے

ابوظہبی (ویب ڈیسک) 15 برس سے کومے میں رہنے والے سعودی شہزادے ولید بن خالد بن طلال کی انگلیوں نے طویل مدت بعد حرکت کی جس سے ان کی زندگی کی دوبارہ امید جاگی ہے۔طویل عرصے سے کومہ میں رہنے کے باعث شہزادے ولید بن خالد بن طلال کو ’سویا ہوا شہزادہ’ کہا جاتا ہے۔…

کورونا نے سب کچھ ختم کردیا : اگلے 5 سال میں دنیا بھر میں کتنے لوگ بیروزگار ہونے والے ہیں ؟ اعداد وشمار آپ کے ہوش اڑا دیں گے

لاہور(ویب ڈیسک) کورنا وبا نے لوگوں کی کمر توڑ دی ہے اب پریشان کن خبر بھی سامنے آئی ہےکہ ٹیکنالوجی کی وجہ سے مزید کروڑوں افراد بے روزگار ہو جائیں گے۔ کورونا وائرس کی وبا کے باعث جہاں دنیا بھر میں 40 کروڑ سے زائد ملازمتیں ہمیشہ کے لیے ختم ہونے کے امکانات ہیں۔ تازہ…

سابق آرمی چیف مرزا اسلم بیگ کے پاس طب نبویؐ کا ایسا کونسا زبردست نسخہ تھا جو انہوں نے نامور بزنس مین ملک ریاض حسین کو بتایا تھا؟ آپ بھی جانیے

لاہور (ویب ڈیسک) معروف پاکستانی بزنس مین ، چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض حسین کو 1995ء میں دل کی تکلیف ہوئی ‘ ڈاکٹروں نے انہیں بتایا ’’ آپ کے دل کی تین نالیاں بند ہیں چنانچہ آپ کو فوراً اینجو پلاسٹی کرانا پڑے گی‘ ملک ریاض اینجو پلاسٹی کیلئے لندن جانے لگے تو سابق آرمی…

شاندار حقیقت : اسرائیل بھی پاکستان سے خوفزدہ ۔۔۔ ایسی وجہ سامنے آ گئی کہ آپ کا سر فخر سے بلند ہو جائے گا

لاہور(ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے اسرائیل بارے ایک اہم انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ اسرائیل پاکستان کی فوج سے ڈرتا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے سوال اٹھایا کہ کیا آپ کو معلوم ہے اسرائیل پاکستان سے اتنا ڈرتا کیوں ہے؟پھر خود ہی اس…

اصل کہانی تو اب سامنے آئی : آرمی چیف کے بلاول بھٹو کو ایک فون نے کیسے چھانگا مانگا لیگ کا بنا بنایا کھیل بگاڑ دیا ؟ ایک ساتھ چھٹیوں پر جانے کا مشورہ کہاں سے دیا گیا تھا ؟ تہلکہ خیز حقائق منظر عام پر

لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ کا نیا جنم 1985کے بعد ہوا ہے، 1985میں پیپلز پارٹی کے خوف سے وقت کے آمر نے غیرجماعتی بنیادوں پر الیکشن کروائے۔ پیر پگارو کے کہنے پر سانگھڑ سے اُن کے ایک مرید محمد خان جونیجو کو وزیراعظم بنایا گیا پھر آزاد منتخب ہونے والے اراکین میں سے مسلم لیگ…

بیٹا روٹی کی قیمت کو اپنے ہوتے ہوئے نہ بڑھنے دینا: پاکستان کے کس وزیراعظم کے والد نے اسے یہ نصیحت کی تھی ؟ کونسا طاقتور حکمران چیزوں کی قیمتیں معلوم کرنے کے لیے ڈائریکٹ دکانداروں کو فون کیا کرتا ؟ چند ایسے واقعات جو آپ کو حیران کر ڈالیں گے

لاہور (ویب ڈیسک) چودھری صاحب زراعت سے جڑے تمام معاملات پر جنونی نگاہ رکھتے ہیں۔ذوالفقار علی بھٹو نے انہیں ’’لائف اسٹاک بورڈ‘‘ کا چیئرمین لگایا تھا۔1977کے انتخاب کے بعد وہ وفاقی وزیر خوراک وزراعت بھی رہے۔اس پسِ منظر سے بخوبی آگاہ ہوتے ہوئے میں اس وقت حیران وپریشان ہوگیا جب چودھری صاحب نے یہ دعویٰ…

بریکنگ نیوز:بالآخر عوام کی سنی گئی ۔۔۔۔آٹے کی فی کلو قیمت میں بہت بڑی کمی کر دی گئی ۔۔۔ شہری خوشی سے نہال

لاہور(ویب ڈیسک) سندھ حکومت کی جانب سے فلور ملز کو گندم جاری کر دی گئی ہے جس کے بعد آٹے کی قیمتوں میں 7روپے کلو کمی ہوگئی ہے، ڈھائی نمبر چکی کا آٹا 55روپے کلو ہوگیا، اس کے علاوہ قیمت میں مزید کمی کا امکان ہے۔ بلاآخر سندھ حکومت نے فلورملزکوگندم جاری کردی، گندم کی…

بریکنگ نیوز: کورونا وائرس کی پہلی مؤثر ترین ویکسین مارکیٹ میں پیش

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی ادارہ برائے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے کورونا وائرس کے علاج کے لیے پہلی دوا کی منظوری دے دی ہے۔ ایف ڈی اے نے امریکی ادارے جلیڈ سائنسز کی اینٹی وائرل دوا ویکلری (ریم ڈیسویر) کی کورونا وائس کے علاج کے لیے باقاعدہ منظوری دی۔ اس دوا کے…

خوبصورت ترین اداکارہ نشان عبرت: ہالی وڈ اداکارہ کیٹی پرائس کو قدرتی حسن کو کم سمجھنا اور اسکے ساتھ چھیڑ چھاڑ مہنگی پڑ گئی ۔۔۔حسن میں اضافے کی بجائے کیا سے کیا بن گئیں ؟ سبق سکھا دینے والی خبر

واشنگٹن (ویب ڈیسک) ہالی ووڈ کی ریالٹی شو سٹار کیٹی پرائس کو مصنوعی دانت لگوانے مہنگے پڑ گئے اور اب اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ چھٹیوں پر مالدیپ جانے سے پہلے ان کے دانت جھڑ چکے ہیں ٗ انہیں بولنے میں مشکل پیش آتی ہے اور منہ کی مختلف بیماریوں کا شکار ہو کر عبرت…

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی ۔۔۔!!! بین الاقوامی ادارے نے پاکستانی مصنف کو برین آف دی ایئر کے اعزاز سے نواز دیا

لاہور (ویب ڈیسک) برطانیہ کے بین الاقوامی ادارے برین ٹرسٹ کی جانب سے اس سال کا ’’برین آف دی ایئر ایوارڈ‘‘ پاکستانی مصنف عارف انیس کو دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف مصنف اور کالم نگار عارف انیس برطانیہ کے بین الاقوامی سطح پر مقبول ادارے برین ٹرسٹ کی جانب سے اس سال کا…