واٹس ایپ کے پرخچے اڑ گئے۔چند گھنٹوں میں کتنے کروڑ لوگ ٹیلی گرام پر شفٹ ہو گئےاس کی اہم وجہ کیا نکلی، رپورٹ ضرور پڑھیے

واٹس ایپ کے پرخچے اڑ گئے۔چند گھنٹوں میں کتنے کروڑ لوگ ٹیلی گرام پر شفٹ ہو گئےاس کی اہم وجہ کیا نکلی، رپورٹ ضرور پڑھیے لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) واٹس ایپ کی پرائیویسی آج کل سب سے بڑا موضوع بحث بنی ہوئی ہے اوراس ایک موضوع کو لےکر لوگ جلدی سے اس سے کنارہ کشی اختیار کرکے اس کا متبادل ڈھونڈ رہے ہیں۔ اور ٹیلی گرام اس کے متبادل کے طور پر سامنے آیاہے۔جس کا سب سے زیادہ فائدہ میسجنگ ایپلی کیشن ٹیلی گرام کو ہوا ہے جس کے صارفین کی

تعداد 500 ملین سے تجاوز کر گئی ہے۔ٹیلی گرام کی جانب سے اپنے نئے صارفین کے اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں جس کے مطابق گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران (تین دنوں میں) ٹیلی گرام پر 25 ملین (ڈھائی کروڑ) لوگوں نے اکاؤنٹ بنائے جس کے بعد اس کے صارفین کی مجموعی تعداد 500 ملین سے بڑھ گئی ہے لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) واٹس ایپ کی پرائیویسی آج کل سب سے بڑا موضوع بحث بنی ہوئی ہے اوراس ایک موضوع کو لےکر لوگ جلدی سے اس سے کنارہ کشی اختیار کرکے اس کا متبادل ڈھونڈ رہے ہیں۔ اور ٹیلی گرام اس کے متبادل کے طور پر سامنے آیاہے۔جس کا سب سے زیادہ فائدہ میسجنگ ایپلی کیشن ٹیلی گرام کو ہوا ہے جس کے صارفین کی تعداد 500 ملین سے تجاوز کر گئی ہے۔ٹیلی گرام کی جانب سے اپنے نئے صارفین کے اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں جس کے مطابق گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران (تین دنوں میں) ٹیلی گرام پر 25 ملین (ڈھائی کروڑ) لوگوں نے اکاؤنٹ بنائے جس کے بعد اس کے صارفین کی مجموعی تعداد 500 ملین سے بڑھ گئی ہے میسجنگ ایپلی کیشن ٹیلی گرام کو ہوا ہے جس کے صارفین کی تعداد 500 ملین سے تجاوز کر گئی ہے۔ٹیلی گرام کی جانب سے اپنے نئے صارفین کے اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں جس کے مطابق گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران (تین دنوں میں) ٹیلی گرام پر 25 ملین (ڈھائی کروڑ) لوگوں نے اکاؤنٹ بنائے جس کے بعد اس کے صارفین کی مجموعی تعداد 500 ملین سے بڑھ گئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں