قطر سعودی عر ب تعلقات بحال ہونے پر مسلمان جشن منا رہے ہیں لیکن تعلقات بحالی کے پیچھے اصل وجہ کیا ہےعالم سلام کےلئےانتہائی تشویشناک خبر آگئی

قطر سعودی عر ب تعلقات بحال ہونے پر مسلمان جشن منا رہے ہیں لیکن تعلقات بحالی کے پیچھے اصل وجہ کیا ہےعالم سلام کےلئےانتہائی تشویشناک خبر آگئی دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) قطر کے باقی عرب دنیا سے تعلقات تین سالہ کشیدگی کے بعد معمول پر آرہے ہیںحال ہی میں قطر کے وزیر اعظم نے سعودی عرب کا سرکاری دورہ کیا ہے جس کے بعد اب متحدہ عرب امارات نےبھی قطر سے زمینی اور فضائی رابطے بحال کرنےکا اعلان کیا ہے۔ یوں تو عالم اسلام عرب ممالک کے باہمی

اختلافات کے خاتمے پر خوش ہے لیکن ان بحال ہوتے تعلقات کی ممکنہ وجوہات کچھ زیادہ خوش آئند نہیں ہیں۔ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات جیسے طاقت ور ملکو ں سے کشیدگی پالنا خود قطر کےلئے کچھ زیادہ سود مند نہیں تھا۔ اور تیل جیسی دولت سے مالا مال ہونےکے باوجودقطر خطے میں مخالفت کی پالیسی کا متحمل نہیں ہوسکتا تھا۔ کیونکہ ایسی صورت میں اسے ان تمام ممالک کے تجارتی اور سفارتی بائیکاٹ کا سامنا کرنا پڑتا جن پر سعودی عرب اور یواے ای اپنا اثر و رسوخ رکھتے ہیں۔اور اب جبکہ یہ تعلقات بحال ہوچکے ہیں تو اس کی ممکنہ وجہ امریکہ کا قطر پر اسرائیل سے تعلقات کےلئے دبائو بڑھانا ہوسکتا ہے۔اختلافات کے خاتمے پر خوش ہے لیکن ان بحال ہوتے تعلقات کی ممکنہ وجوہات کچھ زیادہ خوش آئند نہیں ہیں۔ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات جیسے طاقت ور ملکو ں سے کشیدگی پالنا خود قطر کےلئے کچھ زیادہ سود مند نہیں تھا۔ اور تیل جیسی دولت سے مالا مال ہونےکے باوجودقطر خطے میں مخالفت کی پالیسی کا متحمل نہیں ہوسکتا تھا۔ کیونکہ ایسی صورت میں اسے ان تمام ممالک کے تجارتی اور سفارتی بائیکاٹ کا سامنا کرنا پڑتا جن پر سعودی عرب اور یواے ای اپنا اثر و رسوخ رکھتے ہیں۔اور اب جبکہ یہ تعلقات بحال ہوچکے ہیں تو اس کی ممکنہ وجہ امریکہ کا قطر پر اسرائیل سے تعلقات کےلئے دبائو بڑھانا ہوسکتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں