دنیا کا واحد ملک جہاں کورونا کا ایک بھی مریض ہے نہ ہی آئندہ کوئی متاثر ہو گا۔۔ ان کے پاس ایسی کون سی جادوائی طاقت ہے؟ دنیا بھر میں تہلکہ مچادینےوالی خبر

مہوریہ پالاؤ (نیوز ڈیسک)مہوریہ پالاؤ دنیا کا پہلا اور واحد ملک بننے والا ہے جس کے شہریوں میں کورونا وائرس کی تشخیص نہ ہونے کے باوجود ویکسین لگانے کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پالاؤ اپنے نام یہ اعزاز بھی رکھتا ہے کہ اس کا کوئی بھی شہری عالمی وبا کا شکار نہیں ہوا۔

رپورٹ کے مطابق قوی امکان ہے کہ عالمگیر وبا کورونا وائرس کے خلاف اجتماعی مدافعت پیدا کرنے والا پہلا ملک جمہوریہ پالاؤ بن جائے۔جمہوریہ پالاؤ دنیا کا پہلا اور واحد ملک بننے والا ہے جس کے شہریوں میں کورونا وائرس کی تشخیص نہ ہونے کے باوجود ویکسین لگانے کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پالاؤ اپنے نام یہ اعزاز بھی رکھتا ہے کہ اس کا کوئی بھی شہری عالمی وبا کا شکار نہیں ہوا۔رپورٹ کے مطابق قوی امکان ہے کہ عالمگیر وبا کورونا وائرس کے خلاف اجتماعی مدافعت پیدا کرنے والا پہلا ملک جمہوریہ پالاؤ بن جائے۔خیال رہے کہ موڈرینا کی تیار کردہ کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ جمہوریہ پالاؤ پہنچ چکی ہے اور مقامی محکمہ صحت کے مطابق تین جنوری سے ویکسین کی خوراک دینے کا عمل شروع بھی کردیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں