پنجاب کےکئی شہروں کے اہم علاقوں میں سمارٹ نافذ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے مختلف شہروں کے کئی علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون نافذ کرنےکا اعلان کردیاگیا ہے۔ لاہورکے 8،گوجرانوالہ اور ملتان کے مزید ایک ایک علاقے میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا گیا ہے۔انتطامیہ کے مطابق متاثرہ علاقوں میں شاپنگ مالز، ریسٹورنٹ اور دفاتربند

رہیں گے۔خیال رہے کہ آج پاکستان میں کورونا کے باعث مزید 53 افراد جان کی بازی ہارگئے جس کے بعد کورونا سے اموات کی تعداد 10ہزار 311 تک پہنچ گئی ہے۔پنجاب میں کورونا کے کل مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 40 ہزار 188 ہے اور 4 ہزار 109 افراد وائرس میں مبتلا ہوکر جان سے جاچکے ہی

اپنا تبصرہ بھیجیں