بریکنگ نیوز: آپسی اختلافات میں شدت ۔۔۔سعودی عرب نے بھی جوہری ہتھیار بنانے کا مشروط اعلان کر دیا

کراچی(ویب ڈیسک)سعودی عرب نے کہا ہے کہ اگر ایران جوہری ہتھیار بنانے سے باز نہ آیا تو ریاض بھی جوہری ہتھیار بنانا شروع کردے گا،سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیر نے کہا کہ ایران کو جواب دینے کیلئے نیوکلیئر ہتھیار بنانا ایک آپشن ہوگا۔سعودی عرب کا یہ بیان امریکی صدر ٹرمپ کے فضائی اٹیک پر

غور کے بعد سامنے آیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں