لاہور کا شہری 9 بچے موٹرسائیکل پر بٹھا کر سڑک پر آگیا ، پھر ٹریفک وارڈن نے روک کر اسے کیا کہا ؟ جانیے

لاہور(ویب ڈیسک)ٹریفک وارڈن نے 9 بچوں کی جان خطرے میں ڈالنے والے شہری کا چالان کر دیا۔ ٹریفک پولیس کے مطابق9 بچوں اور ڈرائیور سمیت دس افراد ایک ہی موٹرسائیکل پر سوار تھے۔ابرار نامی شہری 9 بچوں کو ایک ہی موٹرسائیکل پر لوئر مال کی طرف سے جارہا تھا۔ٹریفک وارڈن مدثر حسن

نے 9 بچوں کی جان خطرے میں ڈالنے والے شہری ابرار کو 300روپے کا چالان ٹکٹ جاری کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں