دو معروف یونیورسٹیوں کو فائدہ پہنچانے کا انکشاف۔۔۔ ایچ ای سی کی ہیرا پھیری کا بھانڈا پھوڑ دیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک)پنجاب ہائرایجوکیشن کمیشن کی جانب سے جعلسازی سے پرائیوٹ یونیورسٹیز کو فائدہ پہنچانے کا انکشاف ہوا ہے، اجلاس کی کارروائی میں ردوبدل کر کے غلط میٹنگ منٹس جاری کر دئیے گئے، سیکرٹری صحت نبیل اعوان کے خط نے پی ایچ ای سی کی ہیرا پھیری کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق

سیکرٹریسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئراینڈ میڈیکل ایجوکیشن نبیل اعوان کی جانب سے پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کو لکھے گئے خط میں پی ایچ ای سی کی جعلسازی سے پردہ اٹھایا گیا ہے۔ خط میں لکھا گیا ہے کہ پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن نے نور یونیورسٹی اورسالار انٹرنیشنل یونیورسٹی کو جعلسازی سے فائدہ پہنچانے کی کوشش کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں