جو میری ڈیوٹی ہے وہی لیں ،میں یہ کام نہیں کر سکتا ، خاتون سول جج نے کار میں اپنے نائب قاصد کو انتہائی غلیظ ۔۔۔! نائب قاصد نے اپنا ہاتھ کاٹ لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جو میری ڈیوٹی ہے وہی لیں ،میں یہ کام نہیں کر سکتا ، خاتون سول جج نے کار میں اپنے نائب قاصد کو انتہائی غلیظ Galiyan! نائب قاصد نے اپنا ہاتھ کاٹ لیا ۔۔۔۔!دیپالپور میں خاتون سول جج کی ڈانٹ سے دل برداشتہ ہو کر نائب قاصد نے اپنی نبض کاٹ لی۔ شیخ صائمہ وحید سول جج نے سرکاری نائب قاصد کو اپنے پرسنل ڈرائیور کے طور پر رکھا ہوا تھا ۔آج لاہور سے واپسی پر دوران ڈرائیونگ قصور کے قریب گاڑی

کی ہلکی سے ٹکر ہو گئی جس پر سول جج نے نائب قاصد کو غلیظ Galiyan دیں .واپس دیپالپور پہنچ کر دلشاد اشفاق نامی نائب قاصد نے سول جج سے کہا میری جو ڈیوٹی ہے وہ لیں میں ڈرائیونگ نہیں کرسکتا ۔جس پر سول جج مزید سیخ پا ہو گئیں ۔۔جس سے دل برداشتہ ہو کر نائب قاصد نے اپنی نبض کاٹ لی ۔نائب قاصد کو زخمی حالت میں ہسپتال طبی امداد کیلئے لے جایا گیا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں