بریکنگ نیوز:فرانسیسی صدر نے گستاخانہ خاکوں سے لا تعلقی کا اعلان کر دیا

پیرس (ویب ڈیسک )دنیا بھر میں مسلمانوں کی جانب سے احتجاجی مظاہروں کے بعد فرانسیسی صدر ایما نوئل میکرون نے نیابیان جاری کر دیاہے جس میں انہوں نے گستاخانہ خاکوں سے لاتعلقی کا اعلان کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق ایمانوئل میکرون نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ گستاخانہ خاکوں کے حوالہ سے مسلمانوں کے جذبات کو سمجھتا

ہوں۔ گستاخانہ خاکے حکومت کی طرف سے نہیں جاری کئے گئے اور نہ ہی ایسے لوگوں کو سرکاری حمایت حاصل ہے۔ایک عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ایمانوئل میکرون نے اپنے ملک میں گستاخانہ خاکوں سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا ہے ۔ انھوں نے مزید کہا کہ گستاخانہ خاکوں کے حوالہ سے مسلمانوں کے جذبات میں سمجھ سکتا ہوں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں