ہم جب بھی امہ کا ذکر کرتے ہیں تو ذہن میں نیا پاکستان ہی آتا ہے ۔۔۔۔ ترکی سے آنے والی ایک خبر نے کپتان اور پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کردیا

انقرہ (ویب ڈیسک)ارطغرل غازی کے کردار ترگت الپ (چنگیز جوشتون )نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ کئی ایسی مثالیں ہیں جو مسلمان ممالک پاکستان اور پاکستانی عوام سے لے سکتے ہیں ۔جب کوئی مسلمان پکارتا ہے تو فوری پاکستان کا نام ذہن میں آتا ہے ، جب امہ کا ذکر کیا جاتاہے پاکستان کا نام فورا میرے

ذہن میں آتا ہے ،جب اتحاد اور استحکام کی بات آتی ہے تو بھی پاکستان کا نام سب سے پہلے ذہن میں آتا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں