پاکستان کے اہم شہر میں خالو نے سالی کی بیٹی حاملہ کر دیا ، بچی جان سے گئی ، یہ واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانیں

اوکاڑہ(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے اہم شہر میں خالو نے سالی کی بیٹی حاملہ کر دیا ، بچی جان سے گئی ، یہ واقعہ کہاں پیش آیا ؟ ۔۔۔ پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں خالو نے سالی کی بیٹی کو مبینہ طور پر Zayadati کا نشانہ بنا ڈالا، بچی دوران علاج دم توڑ گئی۔تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ کے نواحی گاں فور ایل میں خالو نے سالی کی بیٹی کے ساتھ مبینہ Zayadati کا نشانہ بنایا، حاملہ ہونے کے بعد حمل ضائع کروانے کے دوران بچی انتقال کرگئی۔

بچی سے Zayadati کے الزام میں ملزم خالو غلام انور اور اس کی بیوی ساجدہ بی بی کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ والدین کے ج ھگڑے کے باعث لڑکی خالو کے پاس رہتی تھی، مبینہ طور پر ملزم خالو غلام انور اور اس کی بیوی ساجدہ بی بی حراست میں لے لیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات جاری ہیں، بچی کا پوسٹ مارٹم کرکے ن عش ورثا کے حوالے کردی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں