سارے حقائق سامنے آگئے

نوشہرہ (ویب ڈیسک)تھانہ اکوڑہ پولیس کی بروقت کامیاب کارروائی، اکوڑہ خٹک کے دینی مدرسے دارالافتاء کے نائب مہتمم کو زندگی سے محروم کرنے والے کو چند گھنٹوں میں گرفتار کرلیا ابتدائی پوچھ گچھ کے بعد ملزم نے اعتراف جرم کرلیا۔ نائب مہتم کو زندگی سے محروم کرنے والے کی جواں سال بیٹی کے ساتھ تعلقات تھے۔ ملزم کی بیٹی نے

بھی تعلقات کا اعتراف کرلیا۔ اس کاباقاعدہ طبی معائنہ کرادیا گیا ۔م قتول اور لڑکی کے نمونے ٹیسٹ کے لیے فرانزک لیبارٹری روانہ کردیئے گئے جبکہ لڑکی کو دارلا امان منتقل کردیا گیا ۔بدقسمت نائب مفتی نےاپنی شاگرد کے ساتھ تعلقات استوار کررکھے تھے جبکہ جان سے جانے والا نائب مہتمم پہلے سے شادی شدہ تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں