سی ایس ایس 2021 کے امتحانات کیلئے رجسٹریشن کا آغاز، امیدوار کس تاریخ تک اپلائے کر سکیں گے ؟ تفصیلات جاری کر دی گئیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) سینٹرل سپیرئیر سروسز (سی ایس ایس)2021 کے امتحانات کے لیے ملک بھر میں رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا ۔سرکاری ذرائع کے مطابق ملک بھر سے تمام تر امیدوار جو سی ایس ایس 2021 کے امتحانات میں شرکت کرنا چاہتے ہیں وہ 5 اکتوبر 2020 سے آن لائن رجسٹریشن کراسکتے ہیں،





طلبہ سی ایس ایس 2021 کے امتحانات میں شرکت کے لیے فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی)پورٹل پر درخواست جمع کرا سکتے ہیں جب کہ درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 3 نومبر ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں