آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان ج-ھڑپوں میں شدت ۔۔ اب تک کتنے لوگ لقمہ- اجل بن چکے ہیں ؟ سینکڑوں ا-موات کے سرکاری اعداد و شمار نے دنیا کو ہلا کررکھ دیا

باکو(ویب ڈیسک) آذر بائیجان اور آرمینیا کے درمیان متنازع ریجن نگورنو کاراباخ میں ہونے والی ج ھڑپوں میں تیزی آ گئی ہے اور گزشتہ ایک ہفتے سے جاری ل ڑائیوں میں اب تک 230 افراد ہ لاک ہو چکے ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے کمطابق آذربائیجان نے مزید 7 علاقوں کا کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے

اور اس پیش قدمی پر آذربائیجان کے صدر کی جانب سے ملٹری کمانڈر کو مبارکباد بھی دی گئی ہے۔آذربائیجان کی جانب سے مزید علاقوں کا کنٹرول حاصل کرنے پر دارالحکومت باکو میں شہریوں نے سڑکوں پر نکل کر جشن منایا۔دوسری جانب آرمینیا کے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ملک کو ’فیصلہ کن لمحے‘ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔آرمینیائی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ نگورنو کاراباخ ریجن میں آذری افواج سے ل ڑائی تیز ہوتی جا رہی ہے۔کاراباخ ریجن کے شہر اسٹیپانکارٹ میں نئے فضائی ا-ٹیک اور ب لاسٹس کی آوازیں سنی گئیں۔آذربائیجانی حکام کا کہنا ہے کہ آرمینیائی علیحدگی پسندوں کی جانب سے ر-اکٹ ف ائر کیے جانے کے بعد “انتقامی اقدامات” اٹھائے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں