امیر کلاس کی لڑکیاں اور لڑکے ۔۔۔ اسلام آباد میں اہم ترین شخصیات کو م-نشیات سپلائی کرنے والا نیٹ ورک پکڑا گیا، کہاں کہاں مال جاتا تھا؟ جان کر آپ بھی یقین نہیں کریں گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں اہم شخصیات کو ن-شہ آور چیزیں سپلائی کرنے والا نیٹ ورک پکڑا گیا اور ملزمان کے قبضے سے 30 کروڑ مالیت کی ہ یروئن، آ-ئس اور گولیاں برآمد کرلیں۔تفصیلات کے مطابق انسداد م نشیات فورس(اے این ایف) نے اسلام آباد میں سرکاری عہدیداروں اور نجی افراد کو ن-شہ آور چیزیں

کی فراہمی میں ملوث گروہ کو پکڑ لیا۔اے این ایف کے انٹیلیجنس ذرائع نے بتایا کہ وفاقی دارالحکومت کے ایف ۔ 7 ، ایف ۔ 10 ، ایف ۔ 11 ، اور جی -12 محلوں میں آپریشن کیا گیا ، اس دوران خاتون سمیت 7افراد کو گرفتار کیا گیا جبکہ بیرون ملک سے ن-شہ آور چیزیں پاکستان لانے والا غیر ملکی بھی پکڑا گیا۔ ذرائع کے مطابق گرفتار افراد کے قبضے سے 30 کروڑ مالیت کی ہ یروئن، آ-ئس اور گولیاں برآمد کرلیں جبکہ دیگر ن-شہ آور چیزوں میں کو-کین، ا-یکس -ٹی سی گولیاں اور چ رس بھی شامل ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ن-شہ آور چیزیں تعلیمی ادارےسمیت پارٹیوں،اہم شخصیات کوفروخت کی جاتی تھی، نجی اور سرکاری شخصیات کے نام خفیہ رکھے جارہے ہیں، ملزمان کے موبائل فونز سے دیگر اہم لوگوں کا ڈیٹا بھی حاصل کرلیا گیا ہے۔ کی فراہمی میں ملوث گروہ کو پکڑ لیا۔اے این ایف کے انٹیلیجنس ذرائع نے بتایا کہ وفاقی دارالحکومت کے ایف ۔ 7 ، ایف ۔ 10 ، ایف ۔ 11 ، اور جی -12 محلوں میں آپریشن کیا گیا ، اس دوران خاتون سمیت 7افراد کو گرفتار کیا گیا جبکہ بیرون ملک سے ن-شہ آور چیزیں پاکستان لانے والا غیر ملکی بھی پکڑا گیا۔ ذرائع کے مطابق گرفتار افراد کے قبضے سے 30 کروڑ مالیت کی ہ یروئن، آ-ئس اور گولیاں برآمد کرلیں جبکہ دیگر ن-شہ آور چیزوں میں کو-کین، ا-یکس ٹی -سی گولیاں اور چ رس بھی شامل ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ن-شہ آور چیزیں تعلیمی ادارےسمیت پارٹیوں،اہم شخصیات کوفروخت کی جاتی تھی، نجی اور سرکاری شخصیات کے نام خفیہ رکھے جارہے ہیں، ملزمان کے موبائل فونز سے دیگر اہم لوگوں کا ڈیٹا بھی حاصل کرلیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں