خود اعتراف کر لیا

ویلنگٹن( ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کی حکمراں جماعت کی سربراہ جیسنڈا آرڈن نے ایک گرما گرم مباحثے میں اعتراف کیا ہے کہ ’میں نے بہت پہلے bhang کا استعمال کیا ہے ۔واضع رہے کہ 17 اکتوبر کو عام انتخابات ہونے جارہے ہیں، 40 سالہ ارڈیرن کے مستقبل میں ہونے والے انتخابات

میں جیت کی خاصی توقع ہے مگر کنزرویٹیو پارٹی کے ارکان نے حمایت چھوڑ کر تنقید شروع کردی ہے۔