’’ رنگین شامیں‘‘ شاہد خاقان عباسی اور اداکارہ ریشم لندن میں کیا کرتے رہے؟ سابق وزیراعظم نے کیا کیا تحائف دیئے؟ ایسی تصاویر منظرِعام پر آگئیں کہ پاکستانی چکرا کر رہ گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے ماضی میں پاکستانی اداکارہ ریشم کے ساتھ معاشقے اور انجوائے منٹ کی خبر زبان زد عام تھیں، شاہد خاقان عباسی جب سابقہ دور میں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کے چیئرمین تھے تو وہ برطانیہ میں پاکستانی اداکارہ

ریشم کیساتھ ملاقاتیں کرتے ہے۔ نجی روزنامہ (اوصاف) کے مطابق مسلم لیگ ذرائع کا کہنا ہے کہ ان دنوں اداکارہ ریشم نجی دورے کا دعویٰ کر کے اپنے دوستوں سے ملنے کے لئے برطانیہ گئی تھیں جہاں ریشم نے دیگر لوگوں سے ملنے کے علاوہ شاہد خاقان عباسی سے بھی ملاقاتیں کیں جبکہ لندن میں اہم مقامات کی سیرو تفریح کے ساتھ ساتھ دونوں نے خاص ”گپ شپ“ بھی کی جبکہ لندن میں ایک ساتھ گھومنے اور خاص ”گپ شپ“ کے بعد شاہد خاقان عباسی نے اپنی دوست اداکارہ ریشم کو نئی ہنڈا سوک گاڑی بھی خرید کر دی تھی جبکہ رات گئے ملاقاتیں بھی ہوتی رہیں ۔ (نوٹ) یہ خبر ایک قومی اخبار میں شائع ہوئی تھی جس کی کٹنگ زیر نظرتصویر میں دیکھی جا سکتی ہے۔