عمران خان حکومت میٹرو بس سے کتنا سستا معاہدہ ہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ عمران خان حکومت نے 2020ء میں میٹرو لاہور بس کمپنی سے فی کلومیٹر 1.83 ڈالر میں معاہدہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں

ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا تھا کہ ’’ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ عمران خان حکومت نے 2020ء میں میٹرو لاہور بس کمپنی سے فی کلومیٹر 1.83 ڈالر میں معاہدہ کیا جبکہ شہباز شریف صاحب کی حکومت نے وہی منصوبہ 2013ء میں 7 سال پہلے 3.68 ڈالر فی کلومیٹر میں طے کیا تھا۔جمعرات کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ فی کلومیٹر 1.85 ڈالر اضافی شریفوں کی جیب میں گیا، یہ ہے عمران خان کا نیا پاکستان ‘‘۔