دنیا بھر میں مشہور انگلینڈ کے سٹار فٹبالر ڈیوڈ بیکھم نے اسلام قبول کرلیا ، قبول اسلام کی وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) انگلینڈ کے سب سے معروف اور سٹار فٹبالر ڈیوڈ بیکھم نے اسلام قبول کر لیا ، سوشل میڈیا پر مبارکباد کے پیغامات شروع۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک خبر زیر گردش ہے کہ انگلینڈ ٹیم کے سابق فٹبالر ڈیوڈ بیکھم اسلام قبول کر چکے ہیں ۔ وائرل پوسٹس میں بتایا گیا ہے

کہ ڈیویڈ بیکھم گشتہ کچھ عرصے سے اسلام کا مطالعہ کر رہے تھے جس کے بعد انہوںنے اسلام قبول کر لیا ۔ سوشل میڈیا کی اس پوسٹ کے حوالے ابھی کوئی تصدیق یا تردید سامنے نہیں آئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں