کراچی میں پولیس اور ڈاکوں کا مقابلہ راہگیر محسن عباس جان کی بازی ہار گئے۔

کراچی(نیوز ڈیسک) الفلاح تھانے کے حدود ملیر میں 17 آگست کو مبینہ طور پر پولیس اور ڈاکووں میں فائرنگ کی زد میں آکر زخمی ہونے والے نوجوان حسن عباس جمعرات کو نجی ہسپتال میں جان کی بازی ہار گئے۔ حسن عباس انچولی کا رہائشی تھا اور اپنے دوست حسنین کی شادی کی تقریب میں کے لیے آیا ہوا تھا۔

جان سے محروم ہونے والے نوجوان سپاہی ذولفقار کی فائر سے زخمی ہوا تھا۔جیسے سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا تھا۔ جبکہ دوسری طرف اہلخانہ نے الزام لگایا ہے کہ پولیس والے اپنے ساتھی کو بچانے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں اور ثبوت کو مٹانے کی اور ایف آئی آر کی مدعیت اپنے ہاتھ میں لینے کوشش کر رہے ہے۔حسن عباس کے اہلخانہ کا چیف جسٹس آرمی چیف اور وفاقی حکومت سے انصاف دلانے کا مطالبہ کیا ہے۔


اپنا تبصرہ بھیجیں