وزیر اعظم عمران خان نے منظوری دے دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم نے زیا_دتی کے مجرموں کو نامر_د بنانے کے لیے قانون کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے زیا_دتی کے مجر_موں نامر_د بنانے کے لیے قانون کی منظوری دی ہے۔وزیراعظم عمران خان کی جانب سے قانون کی منظوری دئیے جانے کے بعد وفاقی وزیر فیصل واڈا نے بل

کے ڈرافٹ پر کام شروع کر دیا۔فیصل واوڈا فیصل واوڈ ڈرافٹ کو مکمل کرنے کے بعد بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیں گے۔اس حوالے سے فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ انسانی قانون کے چیمپئن نہ آئے تو لٹکانے کا بل منظور کریں گے۔زیادتی کے مجرموں کولٹکا دینے کے لیے بھی بل لائیں گے۔لٹکانے کا بل منظور نہ ہوا تو نامر_د بنانے کا فیصلہ منظور کروائیں گے۔حکومت نے بل کی تیاری پر کام شروع کر دیا ہے۔جب کہ سینٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کو آن بورڈ لے لیا اب بل لانے کا اصولی فیصلہ ہو چکا ہے۔فیصل واوڈا اور فیصل جاوید جن سی مجر_موں کو سزا دینے کے حوالے سے ہم آواز بن گئے ہیں۔دوسری جانب وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جن سی زیا_دتی کے ملزمان کو سرعام پھا_نسی دینی چاہیے، سانحہ موٹروے نے پوری قوم کو ہلا کر رکھ دیا ہے، بچوں کے سامنے جو ہوا اس سے بہت صدمہ پہنچا، جن سی زیا_دتی کے ملزمان کو عبرت ناک سزائیں دی جائیں۔نجی ٹی وی کو خصوصی انٹرویو میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ سانحہ موٹروے نے پوری قوم کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ بچوں کے سامنے جو ہوا اس سے صدمہ پہنچا۔ جن سی زیا_دتی کے ملزمان کو سرعام پھان سی دی جانی چاہیے۔ جن سی زیا_دتی کے مرتکب ملزمان کو عبرت ناک سزائیں دی جائیں۔واضح رہے کہ پوری قوم کی طرف سے سانحہ گجر پورہ کے بعد جن سی مجرموں کو سرعام لٹکا دینے کا مطالبہ کیا جا رہا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں