ایک بار رسول کریم ؐ نے شیطان کو دیکھا کہ بہت کمزور و لاغر نظر آرہا تھا ۔ آپؐ نے اس سے پوچھا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ایک بار رسول کریم ؐ نے شیطان کو دیکھا کہ بہت کمزور و لاغر نظر آرہا تھا ۔ آپؐ نے اس سے پوچھا: تیرا یہ حال کیوں ہو گیا ہے ؟شیطان نے کہا : اے رسول ؐاللہ:آپ کی امت کے چھ کاموں کے باعث پریشان ہوں ۔ مجھے ان کاموں کے دیکھنے کی طاقت نہیں اور میں ان

کا متحمل نہیں ہوں ۔ایک : جب ایک دوسرے سے ملاقات کرتے ہیں تو سلام کرتے ہیں ۔ دو : ایک دوسرے سے مصحافہ کرتے ہیں ۔ تین : ہر کام کا ارادہ کرنے سے قبل انشااللہ کہتے ہیں. چار: گناہ ہو جائے تواستغفار کرتے ہیں ۔ پانچ : آپؐ کا نام سنتے ہیں صلوات پڑھتے ہیں ۔ چھ : ہر کام کی ابتدا میں بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کی تلاوت کرتے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں