ہم کس گلی جار ہے ہیں ؟؟؟

لاہور (ویب ڈیسک) شوہر کی طرف سے بیوی کو موٹروے پر سفر کرنے کے لیے جدید رائفل کا تحفہ دے دیا۔ اطلاعات کے مطابق موٹر وے کے واقعہ کے بعد اب خاوند وں کی طرف سے اپنی بیوں کوسفر کے دوران رائفل کا تحفہ دینا شروع کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق موٹر وے

پر خاتون سے ہونے والی بد فعلی کے واقعہ کے بعد سوشل میڈیا پرہونے والے شدید ردعمل کے بعد ایک نیا ٹرینڈ سامنے آگیا ہے جس میں‌ خاوند کی طرف سے اپنی بیویوں کو اسلحہ سفر کے دوران دینے کی تجویز بھی زیرغورآگئی ہے۔ یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ اس سلسلے میں ایک خاتون عمارہ حکمت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرایک پوسٹ کرتے ہوئے ساتھ ایک پیغام میں‌کہا ہے کہ اس کے خاوند نے اسے سفرکے دوران رائفل تحفے کے طور پر دی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں