عرب امارات مسلمانوں کا دشمن بن گیا ۔۔۔ اسرائیل سے معاہدہ کرنے کے بعد ترکی کے خلاف انتہائی افسوسناک کارروائی ڈال دی

نیویارک (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے خطے میں ترکی کی مداخلت کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شکایت کرتے ہوئے انقرہ پر عرب ممالک میں افراتفری پھیلانے کا الزام عائد کیا ہے۔امارات نے سلامتی کونسل کو بھیجے مکتوب میں لکھا ہے کہ ترکی افغانستان اور وسطی ایشیاء میں داعش کے جنگجوؤں

کی آمد ورفت کا راستہ بن چکا ہے۔اس کے بعد اب ترکی کا ہدف عرب ممالک ہیں جہاں وہ انتشار پھیلانے کی کوشش کررہا ہے۔بیان میں سلامتی کونسل سے کہا گیا ہے کہ ترکی شام اور عرب میں انسانی حقوق کی پامالیوں کے ساتھ ساتھ ان ملکوں کے اندرونی معاملات میں مداخلت کررہا ہے۔ لیبیا میں ترکی کی مداخلت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں رہی ہے۔ا متحدہ عرب امارات نے ترکی پر الزام لگایا ہے کہ وہ اپنے خطرناک طرز عمل سے توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہا ہے۔ متحدہ عرب امارات نے اس بات پر زور دیا کہا کہ انقرہ ایک “جارحانہ” خارجہ پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ ترکی اپنے جنوبی اہداف ومقاصد کے حصول کے لیے تارکین وطن کو استعمال کرنے کی دھمکی دیتا ہے۔ کی آمد ورفت کا راستہ بن چکا ہے۔اس کے بعد اب ترکی کا ہدف عرب ممالک ہیں جہاں وہ انتشار پھیلانے کی کوشش کررہا ہے۔بیان میں سلامتی کونسل سے کہا گیا ہے کہ ترکی شام اور عرب میں انسانی حقوق کی پامالیوں کے ساتھ ساتھ ان ملکوں کے اندرونی معاملات میں مداخلت کررہا ہے۔ لیبیا میں ترکی کی مداخلت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں رہی ہے۔ا متحدہ عرب امارات نے ترکی پر الزام لگایا ہے کہ وہ اپنے خطرناک طرز عمل سے توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہا ہے۔ متحدہ عرب امارات نے اس بات پر زور دیا کہا کہ انقرہ ایک “جارحانہ” خارجہ پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ ترکی اپنے جنوبی اہداف ومقاصد کے حصول کے لیے تارکین وطن کو استعمال کرنے کی دھمکی دیتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں