کورونا وائرس کا شکار ایسے مردوں اور عورتوں پر کورونا کی ویکسین بالکل اثر نہیں کرے گی جو ۔۔۔۔۔۔ دنگ کر ڈالنے والی حقیقت سامنے آگئی

نئی دہلی(ویب ڈیسک) جب کورونا وائرس پھیلا تو شروع میں ماہرین کے پاس معمولی اطلاعات تھیں مگر بعد میں پتا چلا کہ 10 سال سے کم عمر کے بچے حاملہ خواتین اور خاص طور پر موٹاپے کا شکار افراد کو کورونا وائرس کا زیادہ خطرہ ہے اور یہ کہ ان پر ویکسین اثراندز نہیں ہوگی۔

آئے روز کورونا وائرس کے خلاف ویکسین کی تیاری میں تیزی آرہی ہے مگر ماہرین کا کہنا ہے کہ موٹاپے کا شکار افراد ویکسین کی تیاری کے باوجود کورونا وائرس کے نشانے پر رہیں گے اور ان پر ویکسین کے اثرات نہیں ہونگے۔