واپڈا کاکروڑپتی میٹرریڈرگرفتار، ایف آئی اے ٹیم جب پکڑنے کیلئے پہنچی تو کیا حیرت انگیز واقعات پیش آئے ؟ حیرت کے جھٹکے کے لیے تیار ہو جائیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) واپڈا کا میٹرریڈر کروڑ پتی نکلا، ملزم کی کروڑوں روپے کی املاک اور بینک اکاؤنٹس سامنے آگئے۔تفصیلات کے مطابق رحیم یار خان میں ایف آئی اے کی ٹیم نے چھاپہ مار کر کروڑوں کی جائیداد کے مالک واپڈا کے میٹر ریڈر ملزم طالب حسین کو گرفتار کرلیا،ملزم کی گرفتاری کیلئے ایف آئی اے کی ٹیم کو مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا ۔

واپڈا یونین نے ایف آئی اے ٹیم کو یرغمال بناکر دفتر میں بندکردیا جس پرایف آئی اے کو مقامی پولیس کی مدد لینا پڑی۔پولیس نے دفتر کا گھیراؤ کرلیا اور آخر کار پولیس نے ملزم طالب کو گرفتار کر کے ملتان منتقل کردیا۔ایف آئی اے ٹیم کو زدوکوب اور سرکاری امور میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کرنے والوں کو بھی پولیس نے گرفتار کرلیا۔

5 تبصرے “واپڈا کاکروڑپتی میٹرریڈرگرفتار، ایف آئی اے ٹیم جب پکڑنے کیلئے پہنچی تو کیا حیرت انگیز واقعات پیش آئے ؟ حیرت کے جھٹکے کے لیے تیار ہو جائیں

  1. Aise hazaro meter reader aur lineman hamare sindh me bhi hain jin ki property caroro me hai. Mera taluk Mirpur mathelo sindh se hai yahan pe do bhai meter reader aur lineman hain jinki city me caroro ki property hai unke abhi bhi hazaro free connection chal rahe hain unke naam ye hain

    Bashir Ahmed Korai
    Bhoral korai

    Ye dono bhai had se ziyada rashi hain inko paise na do to bill 50 hazar tak de dete hain.

    FIA team se guzarish hai ke in do bhaiyo ke khilaf action le aur in kuto ko apni okat yaad dilai

  2. افسوس پاکستان کا ایک ابھرتا ھوا سیاست دان جو خورشید شاھ کے نقش قدم پر چل رھا تھا پابند سلاسل کر دیا گیا

  3. Same people in kohat also. Specially in jungle khelel. Kohat . Where they are getting 500 RS each month. And you are allowed to use unlimited electric. And on each monthly bill you will receive about 2000 RS. After 1 year they can reverse your meter.

تبصرے بند ہیں