کار میں سوار بہن بھائی کی گاڑی کی تلاشی، کس شرمناک دھندے میں ملوث تھے ؟ سرگودھا سے ایسی خبر کہ آپ بھی شرم سے پانی پانی ہو جائیں گے

سرگودھا (ویب ڈیسک) سرگودھا پولیس نے منشیات اسمگل کرنے والے بہن بھائی کو گرفتار کرکے 16 کلو ہیروئن برآمد کرلی۔پولیس کے مطابق دونوں بہن بھائی نسرین الطاف اور نعیم الطاف منڈی بہاﺅالدین سے سرگودھا آرہے تھے کہ خفیہ اطلاع پر پولیس نے کار کی تلاشی لی۔پولیس کا کہنا ہےکہ کار کی تلاشی کے

دوران 16 کلو ہیروئن برآمد کی گئی۔اس موقع پر کار ڈرائیور عامر فراز موقع سے فرار ہوگیا، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔