آخر خون تو پاکستان کا ہے ۔۔۔۔۔۔بھارت میں بیٹھے عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عدنان سمیع نے بھارتیوں کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا دے دیا ۔۔۔۔ صبح کے بھولے کا شام کو گھر لوٹنے کا وقت آگیا

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستانی میوزک انڈسٹری سے شہرت حاصل کرکے بھارت میں جا بسنے والے گلوکار عدنان سمیع نے بھارت کے ایوارڈ شو کے دہرے معیار سے پردہ اٹھا دیا۔عدنان سمیع نے انکشاف کیا کہ انہیں ایوارڈ شو میں بلامعاوضہ پرفارمنس کے عوض ایوارڈ کی پیشکش کی گئی جسے انہوں نے ٹھکرادیا۔

انہوں نے کہا کہ بھارت میں ایوارڈ شو کسی کو سراہنے یا کسی فلم کی پزیرائی کے لیے نہیں منعقد کئے جاتے بلکہ ان ایوارڈ شو کو ’مذاکرات‘ کا نام دے دیا جانا چاہیئے۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے عدنان سمیع نے لکھا کہ میں نے ایسے ایوارڈ کی پیشکش رد کرتے ہوئے کہا کہ میں یہ ایوارڈ خریدوں گا نہیں، میری عزت، وقار اور نفس میرے ساتھ میری قبر تک جائے گا۔یہ پہلی بار نہیں ہوا کہ بالی ووڈ سے وابستہ کسی فرد نے اپنے ساتھ پیش آنے والا ایسا واقعہ بیان کیا ہو، ابھے دیول نے گزشتہ ماہ انکشاف کیا تھا کہ ایوارڈ شو میں 2011 کی زویا اختر کی فلم ’زندگی نہ ملے گی دوبارہ‘ میں انہیں اور فرحان اختر کو لیڈ رول سے ہٹا کر سپورٹنگ ایکٹر کا درجہ دیا گیا تھا، تاکہ یہ مقام ریتک روشن اور کترینہ کیف کو دیا جاسکے۔انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں 2011 میں ریلیز ہونے والی بالی ووڈ کی مقبول ترین فلم ’زندگی نہ ملے گی دوبارہ‘ پر ایوارڈ کیٹیگری درست نامزد نہ کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔واضح رہے کہ بھارت میں بالی ووڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی نے بالی ووڈ میں اقربا پروری کا نیا پنڈورا باکس کھول دیا اور بڑی تعداد میں سوشل میڈیا پر بالی ووڈ صنعت میں اقربا پروری کے حوالے سےبحث ہورہی ہے۔

44 تبصرے “آخر خون تو پاکستان کا ہے ۔۔۔۔۔۔بھارت میں بیٹھے عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عدنان سمیع نے بھارتیوں کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا دے دیا ۔۔۔۔ صبح کے بھولے کا شام کو گھر لوٹنے کا وقت آگیا

  1. اس میں اسکی پاکستانی خون یا پاکستان سے محبت کہاں سے نظر آنے لگی۔ پتہ نہیں تم لوگ نمبر بنانے کے چکر میں کیا کچھ لکھ لیتے ھو ھر بات میں سرخی لگانے کی بیماری لگی ھے کسی کو بھی اس خبر کی منطق سمجھ نہیں آئی ۔ بس لوگوں کا وقت ضائع کرتے ھو۔

  2. Bhai ya harami h..Pakistan ko thukra k gya..ab inshallah wahan sy b zaleel ho ga..ya dobhi k kutay jaisy ho jay ga..na idr k na udr ka..

  3. بکواس ویور بڑھانے کےلیے جھوٹ کا سہارا لیتے ہیے اپ لوگ اس نے یہ تو نہیں کہا ہیے کہ خون تو پاکستانی ہیے یہ اپ لوگوں نےاپنی طرف سے ایڈ کیا ہیے اگر ایسا کہا ہوتا تو اج انڈیا میں نہ ہوتا

  4. Kia mila jhoti khabar laga kar BC..yeh pakistan ka tu kia apne baap ka bhi khon nhi h or na hi tm lagte ho apne baap k..time to unfollow ur page bastard

  5. اس میں اسکی پاکستانی خون یا پاکستان سے محبت کہاں سے نظر آنے لگی۔ پتہ نہیں تم لوگ نمبر بنانے کے چکر میں کیا کچھ لکھ لیتے ھو ھر بات میں سرخی لگانے کی بیماری لگی ھے کسی کو بھی اس خبر کی منطق سمجھ نہیں آئی ۔ بس لوگوں کا وقت ضائع کرتے ھو۔

  6. Adnan Sami is the same person who called Pakistanis “a bucket of shit” …..
    therefore, I consider this news a paid content.

  7. اس میں اسکی پاکستانی خون یا پاکستان سے محبت کہاں سے نظر آنے لگی۔ پتہ نہیں تم لوگ نمبر بنانے کے چکر میں کیا کچھ لکھ لیتے ھو ھر بات میں سرخی لگانے کی بیماری لگی ھے کسی کو بھی اس خبر کی منطق سمجھ نہیں آئی ۔ بس لوگوں کا وقت ضائع کرتے ھو۔

    Right

  8. کیا بکواس کا کالم لکھا ھے یہ جنرل رانی کا بھانجا ھے اس کا باپ پہلے امریکا میں گیا اور وصیت کی کہ مجھے انڈیا میں دفنانا آخر کار یہ انڈیا میں ھی آ کر مرا اور وھاں ھی دفن ھوا پہنچی وھاں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا

  9. Me to sirf itna hi kaho ga k wo aik ghaddar hy aur hum ko us ki kisi bat se koi gharz ni. Aur jo log us ko hero banany ki koshish kar rahy hen un ko b sochna chahye

  10. شرم آنی چاہئے ایسے کمینے لوگوں کی تعریف ہوئےاب کیا ہے اس میں پاکستانی خون کا مطلب عہ اک الو کا پٹھا ہے اور کچھ نہیں پاکستانی نہ بول ف

  11. اپنی غلط فہمی دور کر لیں یہ پاکستانی خون نہیں بازارو عورت کا ناجائز خون ہے جو پاکستان کا نہیں ہوا وہ عزت وقار کی بات کرے ایسا ہی جیسے طوائف کے کوٹھے پر درسِ قران ہو۔

تبصرے بند ہیں