گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کی طالبہ کے انکشافات

لاہور(ویب ڈیسک) لاہور کے مشہور نجی تعلیمی ادارے میں شرمناک اسیکنڈل سامنے آنے کے بعد گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں بھی ایسے ہی ایک واقعہ کا انکشاف ہوا ہے ۔ جی سی یو لاہور کی طالبہ کی جانب سے شعبہ فزکس کے استاد پر شرمناک الزام لگایا گیا ہے، جس کےبعد

انتظامیہ نے پانچ رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدی ۔ جی سی یونیورسٹی کے ایک طالبعلم نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں ساتھی طالبہ کے ساتھ شرمناک واقعہ کے بارے میں بیان کیا گیا ہے ۔ طالبعلم نے الزام عائد کیا کہ فزکس ڈیپارٹمنٹ کے استاد کی جانب سے طالبات کو چھیڑا اور تنگ کیا جاتا رہاہے، کچھ روز قبل اس استاد نے ایک طالبہ کو ویڈیو کال کی، اس ویڈیو کال کے وقت ٹیچر غیر اخلاقی حالت میں تھا اور اس کال کے سکرین شاٹ بھی انکے پاس موجود ہیں۔ معاملے کی انکوائری کیلئے انتظامیہ کی جانب سے ایک پانچ رکنی کمیٹی بنا دی گئی جس میں ایک خاتون پروفیسر کوبھی شامل کیا گیا۔انتظامیہ کا کہنا کہ کوئی بھی طالبعلم کمیٹی کے سامنے پیش ہوکر ثبوت پیش کرسکتا اور بیان ریکاڈ کروا سکتا ہے،اس کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا ۔ جی سی یو سے قبل بھی اس قسم کے واقعات رپورٹ ہوتے رہے ہیں جس پر اساتذہ کو نوکری سے فارغ بھی کیا گیا تھا ۔یاد رہے کہ اس سے قبل ایک معروف نجی سکول میں لڑکیوں کو شرمناک پیغامات بھیھجنے کا اسکینڈل منظر عام پر آنے بعد بحث جاری ہے ۔

4 تبصرے “گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کی طالبہ کے انکشافات

  1. Bhai iss hammam mein sub nangey hein. Parents poori tarha involve hein or jaantey Ye saari haqeeqat. Beaconhouse, The City School, shoiffat wagera sub involve hein. Kia parents ko late night parties ka Nahe pata, Halloween parties, birthday parties, year end parties, ko parents ko Nahe pata k tung Libaas pehantey ker bachian jub makhloot parties mein jayein gee to wahan Kia religious program Ho raha Ho ga. Haan jub naam Bahir aata hey to sirf face saving k liye shor dala jaata hey ya k baat dub jaye. Kitney parents hein Jo Ye nahe jaantey k un kee beti Kia abhi btuk virgin hey k Nahe. Aik general overall virginity test Kerwayein sub ka. Sheesha, tobacco, liquor, marijuana, konsi cheez hey Jo in schools, colleges, universities mein available Nahe???????

  2. بختاور کیڈٹ کالج فار گرلز بینظیر آباد نواب شاہ کے پرنسپل یوسف شیخ جس کی عمر تقریبا 75 سے زیادہ ہے جس کی شکایتیں کیڈٹس کے والدین میڈیا سے لیکر اعلی حکام تک کی گئی وہ بہت بڑا عیاش ٹائپ درندہ ہے لیکن کوئی داد فریاد نہیں اسٹاف اور ٹیچرز کو تو ڈرا دھمکا کر بلیک میل کیا ہے یہ شخص کالج اور معصوم بچیوں کے لئے بہت خطرناک ہے

  3. GCU n sex scandal at physics department is nothing new . Commetti will screw this girl n department head will Harress her to quit her degree.
    Thy wil ask screenshots n which girl on earth saves screen shots of unwanted men ? Thus commettee will dismiss case as usual .
    Harresment n sexual assault is normal at GCU lahore

تبصرے بند ہیں