نکاح کو مشکل بنا کر ہم نے کس گناہ کا ارتکاب کیا؟ جانیئے ٹیکنالوجی کے دور میں ہونے والی کچھ شرمناک باتیں

لاہور (ویب ڈیسک) نکاح کو مشکل بنا کر ہم نے کس گناہ کا ارتکاب کیا؟ جانیئے ٹیکنالوجی کے دور میں ہونے والی کچھ شرمناک باتیں۔ پاکستانی شوبز انڈسٹر ی کے نامور ستاروں کی نازیبہ تصاوی اور ویڈیوز وائرل ہوئی جن میں رابی پیر زادہ، سمرہ چوہدری، مناہل ملک، جنت مرزا اور الیزے شاہ شامل ہیں۔۔۔

نوجوان صحافی عمار ملک اپنی تازہ تحریر میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن اس کے بعد نمبر آتا ہے پاکستانی ٹک ٹاکرز کا۔۔جن میں کچھ دن قبل وائرل ہوئیں مناہل ملک کی نازیبہ تصویر جو ان کے مطابق ان کے کسی دوست کے اثرار پر انہوں نےاس کو بھیجی اور پھر اس دوست نے تصویر کو وائرل کر کے مناہل ملک کی عزت کو چورا چورا کر دیا،اس کے بعد بات آتی ہے ملائیکہ چیمہ کی۔۔۔ ملائکہ چیمہ اس وقت اپنے فالوورز کا کرش بھی ہیں اور ماڈلنگ کے کاموں میں بھی خاصہ تجربہ رکھتی ہیں۔کچھ قبل ان کی بھی ویڈیو وائرل ہو گئی اور ان کی عزت کی کشتی ڈوب گئی۔اور اب اس کے بعد معاملہ اآتا ہے ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا کا اور ان کی بہن کا دونوں کی مختلف تصاویر اور ویڈیو اس وقت انٹرنیٹ پر وائرل ہیں،یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آخر ہے کون جو یہ سب لیک کرتا ہے؟آخر لڑکیوں کو اتنی کون سی آکھر ہے کہ وہ اپنی نازیبہ تصاویر لیتی ہیں؟آخر اسلام کے نام پر حاصل کیا گیا یہ ملک کس راستے پر چل رہا ہے؟لیکن اندر کی خبر یہ بھی ہے کہ 90٪ لڑکیوں کے آج کل بوئےفرینڈ ہیں اور وہ ان کو اپنی تصاویر بھیجتی ہیں،تصاویر کیسی ہوتی ہیں یہ تو الگ ہی بحث ہے مگر سوال بس یہ ہے کہ کیابے غیرتی اور بے حودگی کے اس عمل کو ٹھیک کون کرےگا؟ کیوں کہ اس ملک میں عورت کے حقوق کے لیے اٹھائے جانے والی آوازیں بس یہی بتا سکتی ہیں کہ اپناکھانا خود گرم کر لو۔۔۔یا پھر اس کی ایک صورت یہ بھی ہو سکتی ہے کہ ہم نے نکاح کو اتنا مشکل بنا دیا ہے کہ لوگ مترادف راستے استعمال کرتے ہوئےانتہائی قدم اٹھانے کو آسان اور عقلمندی سمجھ بیٹھے ہیں۔۔۔۔