بھارت کاچینی سمندرمیں نیوی بھیجنےکافیصلہ ،امریکہ ،آسٹریلیا اورپڑوسی ملک کامل کرحملہ کریں گے

بھارت کاچینی سمندرمیں نیوی بھیجنےکافیصلہ ،امریکہ ،آسٹریلیااورپڑوسی ملک کامل کرحملہ کریں گے ش میں موجودبہت سے جزائرہیں وہ چین سے واپس لیے جائیں گے۔1979میں اقوام متحدہ کاایک وفد آیاتھاجس نے کہاکہ چینی سمندرکے نیچے تیل اورگیس کے

ذخائرموجودہیںایک اورخفیہ رپورٹ کے مطابق اس علاقے میں ایسی ایسی معدنیات پائی جاتی ہیں جودنیاکے دوسرے علاقوں میں نہیں پائی جاتیں۔چین کوبھی اس بات کاادراک تھااسی لیے وہ ون بیلٹ ون روڈ منصوبے کوآگے لیکرگئے۔