بیرون ملک سے آنے والے مسافر سے ایسی چیز برآمد ہوگئی کہ ایئر پورٹ حکام بھی چکرا کر رہ گئے

کراچی (ویب ڈیسک) شہر قائد کے جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر بیرون ملک سے آنے والے مسافر کے قبضے سے سونے کے زیورات، موبائل فونز اور کرنسی برآمد کرلی گئی۔پاکستانی مسافر شہاب حسین غیر ملکی ایئر لائنز کی پرواز 221 سے امریکا سے براستہ ابوظہبی کراچی پہنچا تھا۔ مسافر نے گرین

چینل کی سہولت کا فائدہ اٹھایا اور سکیننگ کے بغیر ارائیول ہال سے باہر جا رہا تھا کہ کسٹمز کے عملے نے شک کی بنیاد پر اسے روک لیا۔سکیننگ کے بعد مسافر کے 3 سوٹ کیس اور ایک شولڈر بیگ کو ایگزامینیشن کاؤنٹر میں کھولا گیا۔ لاشی کے دوران 21 لاکھ روپے مالیت کے 45 موبائل فونز، 10855 روپے مالیت کی کاسمیٹکس مصنوعات، 33400 روپے مالیت کا فوڈ سٹف برآمد ہوامسافر کے کپڑوں کی جیبوں سے 295 گرام کے سونے کے زیورات، 13 ہزار 410 امریکی ڈالر برآمد ہوئے۔ کسٹمز حکام کے مطابق کرنسی اور زیورات کی کل مالیت 68 لاکھ 76 ہزار 260 روپے ہے۔مسافر کو کسٹمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا ہے اور مجاز عدالت سے ریمانڈ حاصل کر کے مزید تفتیش کی جاری ہے۔ چینل کی سہولت کا فائدہ اٹھایا اور سکیننگ کے بغیر ارائیول ہال سے باہر جا رہا تھا کہ کسٹمز کے عملے نے شک کی بنیاد پر اسے روک لیا۔سکیننگ کے بعد مسافر کے 3 سوٹ کیس اور ایک شولڈر بیگ کو ایگزامینیشن کاؤنٹر میں کھولا گیا۔ لاشی کے دوران 21 لاکھ روپے مالیت کے 45 موبائل فونز، 10855 روپے مالیت کی کاسمیٹکس مصنوعات، 33400 روپے مالیت کا فوڈ سٹف برآمد ہوامسافر کے کپڑوں کی جیبوں سے 295 گرام کے سونے کے زیورات، 13 ہزار 410 امریکی ڈالر برآمد ہوئے۔ کسٹمز حکام کے مطابق کرنسی اور زیورات کی کل مالیت 68 لاکھ 76 ہزار 260 روپے ہے۔مسافر کو کسٹمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا ہے اور مجاز عدالت سے ریمانڈ حاصل کر کے مزید تفتیش کی جاری ہے۔

3 تبصرے “بیرون ملک سے آنے والے مسافر سے ایسی چیز برآمد ہوگئی کہ ایئر پورٹ حکام بھی چکرا کر رہ گئے

  1. Problem is only mobile phones, rest all articles are valid. If he has food stuf, what’s the problem and if he has 20 tola gold ornaments for his wife & other dears and nears one, what’s the problem and what’s the problem if somone bring a meagre or big amount of dollars from overseas. Customs authorities, please stay kool & deal in arrival lounge patiently.

  2. What crime he committed. Just charge custom duty with fine for not disclosing these items at the time of arrival, let him go. Keep in mind how many years he spent in US.

تبصرے بند ہیں