کیا کولڈ وار پھر سے شروع ہو گئی ہے؟ امریکہ نے اچانک روس پر بڑی پابندیاں عائد کر دی۔۔ ۔ پوری دنیا میں ہلچل مچا دینے والی خبر

نیویارک (ؤیب ڈیسک) امریکی حکومت نے ایگور لورینکوف، آندرے مینڈیل اور میخائل پوٹیپکن پر امریکی انتخابات میں مداخلت کاالزام لگاتے ہوئے پابندیاں عائد کی ہیں۔ امریکا کی جانب سے جن افراد اور کمپنیوں پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں ان کا تعلق اس روسی شہری سے ہے

جو امریکا کے صدارتی انتخابات میں مداخلت کرنے میں ملوث قرار دیا گیا تھا۔امریکی حکومت نے ایگور لورینکوف، آندرے مینڈیل اور میخائل پوٹیپکن پر امریکی انتخابات میں مداخلت کاالزام لگاتے ہوئے پابندیاں عائد کی ہیں۔امریکی محکمہ خزانہ نے روسی تاجر یویگینے پریگوزین پر پچھلے برس الزام لگایا تھا کہ وہ 2016 میں امریکا کے صدارتی انتخابات میں مداخلت میں ملوث تھا۔