آصف زرداری کے گھٹنوں میں تکلیف ان کے جوانی میں غلط کاموں کی وجہ سے ہے۔۔۔!!! عامر لیاقت کا ناقابل یقین طنز ، سوشل میڈیا پر نیا ہنگامہ کھڑا ہو گیا

لاہور (ویب ڈیسک) آصف زرداری کے گھٹنوں میں تکلیف غلط کاموں کی وجہ سے ہے، آپ ہی قومی اسمبلی میں ان کی ٹانگ پکڑ کر بیٹھے ہوئے تھے، ٹی وی شو کے دوران عامر لیاقت حسین اور عبدالقادر پٹیل کے درمیان نوک جھونک۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام کے دوران

کراچی سے منتخب ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین اور پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی عبدالقادر بلوچ کے درمیان نوک جھونک ہوئی۔عبدالقادر پٹیل نے عامر لیاقت حسین پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری سے متعلق کہتے ہیں کہ ان کا کردار ٹھیک نہیں ہے، اس کے باوجود یہ قومی اسمبلی میں سابق صدر مملکت کے گھٹنے پکڑ کر بیٹھ گئے تھے۔اس پر عامر لیاقت حسین نے جواب دیا کہ انہوں نے آصف علی زرداری کے گھٹنے اس لیے پکڑے کے ان کے گھٹنوں میں تکلیف دی، اور ان کے گھٹنوں میں تکلیف غلط کاموں کی وجہ سے ہے۔اس کے بعد دونوں رہنماوں کے درمیان مزید نوک جھونک جاری رہی اور پروگرام کے میزبان دونوں رہنماوں کو ایک دوسرے سے نہ الجھنے کی درخواست کرتے رہے۔ عبدالقادر بلوچ نے کہا کہ یہ لوگ آصف علی زرداری کی کردار کشی کرتے ہیں ان کے کردار پر بات کرتے ہیں۔ اس پر عامر لیاقت حسین نے کہا کہ وہ کہتے ہیں کہ یاں آصف علی زرداری مسٹر 10 پرسنٹ ہیں۔ آصف علی زرداری سے متعلق بے نظیر بھٹو شہید کے بیانات ریکارڈ پر ہیں۔