
’’خان کیا کرے؟ ابھی 18 ماہ ہوئے،18 ماہ میں تو بچہ بھی پیدا نہیں ہوتا۔۔‘‘ رُکن اسمبلی نے لائیو پروگرام میں ایسی بات کہہ دی خاتون اینکرپرسن ہنسی پر کنٹرول نہ رکھ سکیں
لاہور (ویب ڈیسک) نجی ٹی وی کے لائیو پروگرام میں حکومتی رکن اسمبلی کا نیا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ خان کیا کرے ابھی 18 ماہ ہوئے ۔18 ماہ میں تو بچہ بھی پیدا نہیں ہوتا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے ایم این اے ثناء اللہ خان نے اپنی حکومت کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں الزام دے رہے ہیں
کہ یہ نہیں ہوا وہ نہیں ہوا عمران خان پر کیا کیا اعتراض کیے جاتے ہیں۔ ابھی 18 ماہ ہی ہوئے ہیں ہماری حکومت کو اٹھارہ ماہ میںتو بچہ بھی پیدا نہیںہوتا، یہ بات سن کر خاتون اینکر پرسن بھی اپنی ہنسی پر کنٹرول نہ رکھ سکیں۔ اس کے جواب میںاس کے ساتھ شریک پروگرام میںایک صاحب نے کہا کہ ہم نے تو سنا ہے 9 ماہ میں بچہ پیدا ہو جاتا ہے ۔ آپ نے اب اٹھارہ ماہ کا کہہ دیا ہے ۔ واضح رہے کہ حکومت پر سب سے بڑا اعتراض ڈلور نہ کرنے اور ترقیاتی کاموں کا ہونا ہے ۔ جس کو عوام اور اپو زیشن ہر فورم میںاٹھاتے نظر آتے ہیں۔
A new record. PTI MNA defends lack of progress by claiming that it’s too soon to judge because “even a kid cannot be born in 18 months after marriage!” 😂😂😂😂😂 (clip via @azharbatla) pic.twitter.com/ybG2JQAtFi
— Hasan Zaidi (@hyzaidi) July 2, 2020