وہ وقت جب مودی گرفتاری سے بچنے کے لیے سکھ بن گئے تھے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت کی پہلی اورآخری خاتون وزیراعظم اندراگاندھی نے 25جون 1975کوبھارت کے کروڑوں لوگوں کی آزادی سلب کرتے ہوئے ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کااعلان کیاتھا

اوراس دن کوآزادی کے بعد بھارتی تاریخ کاسیاہ ترین دن کہاجاتاہےیہ وہ وقت تھاجب لوگوں کی آزادی کوچھین لیاگیا۔آزادصحافت کاگلاگھونٹاگیااورملک کے طاقتورلوگوں کوجیل میں ڈالاگیا۔بھارت کے موجودہ وزیراعظم نریندرمودی نے اس وقت خود کوگرفتاری سے بچانے کے لیے ایک سردارکاروپ دھارلیاتھا۔