بریکنگ نیوز: روسی صدر پیوٹن 2036 تک حکمران ، مگر کیوں اور کیسے ؟ روسی شہریوں کا پوری دنیا کو دنگ کر ڈالنے والا فیصلہ

کراچی (ویب ڈیسک) لگ یہی رہا ہے کہ روس کے عوام نے ولادیمیر پیوٹن کے 2036 تک اقتدار میں رہنے کی راہ ہموار کردی ہے۔ ملک بھر میں حق رائے دہی کے ابتدائی نتائج یہ ظاہر کر رہے ہیں کہ روسیوں نے آئینی تبدیلیوں کے پیکج، جس سے پینشنز میں اضافہ ہوجائے گا،

کیلئے گرم جوشی سے ووٹ ڈالا ۔ جزوی نتائج کے مطابق کے جی بی افسر، جس نے بطور صدر یا وزیر اعظم دو دہائیوں سے زائد تک روس پر حکمرانی کی، وہ دو مزید میعادوں کیلئے حکمرانی کرنے کا حق حاصل کر لے گا۔ اس کا مطلب ہے کہ وہ مزید 16 سالوں کیلئے صدر رہ سلتے ہیں۔