پاکستان نے گلگت بلتستان میں 20ہزارفوج تعینات کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی میڈیانےدعویٰ کیاہےکہ پاکستان نے اپنی 20ہزارفوج گلگت بلتستان میں تعینات کردی ہے ۔پاکستان کایہ شمالی علاقہ جوکہ لداخ کے قریب ہے بھارتی میڈیاکاکہناہے کہ چین نے ہمارے خلاف اب دومحاذ کھول دئیے ہیں پاکستان اورچین اگرمل کرلڑ،تے ہیں توا س سے ہمیں بہت نقصان ہوگا

چین اوربھارت کے درمیان گزشتہ روز 12گھنٹے سے تک مذاکرت ہوئے جس میں چینی فوج نے کہاکہ فنگر4 تک کاعلاقہ ہماراہے آپ یہاں سے نکل جائیں بصورت دیگرہم فوجی طاقت استعمال کریں گے۔جب یہ صورتحال سامنے آئی توبھارت نے اپنی فوج کی تعدادمیں اضافہ کردیا۔لداخ اوردوسرے علاقوں میں بھارت کے 45ہزارفوجی جبکہ چین کے 35ہزارفوجی اورمیزائل ڈیفنس سسٹم سمیت بھاری اس لحہ موجودہے۔ خطےکے حالات کودیکھتے ہوئے پاکستان نے بھی گلگت بلتستان میں اپنی فوج کی تعدادمیں اضافہ کردیاہے۔مقبوضہ وادی میں آزادی کے متوالوں نے بڑی تعدادمیں بھارتی فوجیوں کوجہنم واصل کیاجب بھارتی فوج مجاہدین کاتوکچھ نہ بگاڑ سکی ایک نہتے شخص کواس کے نواسے کے سامنے گو-لیوں سے چ لنی کردیاجب یہ تصویرسامنے آئی تودنیابھرمیں کہرام مچ گیا۔جس کے بعد پاکستان میں غم وغصے کی لہردوڑ گئی۔